Nusrat Welfare Society Bhagalpur

Nusrat Welfare Society Bhagalpur Tum Zameen Waalon par Raham karo Tum par Aasman Wala Raham Karega

28/06/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔انتہائی غم اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ عارف باللہ حضرت مولانا مطیع الرح...
28/06/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔انتہائی غم اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ
عارف باللہ حضرت مولانا مطیع الرحمن صاحب قاسمی بھاگلپوری،خلیفہ۔حضرت فقیہ الامت مفتی محمود حسن گنگوھی نور اللہ مرقدہ نائب مہتمم مدرسہ اشرفیہ امدادیہ شاہ کنڈ بھاگلپور ابھی چار بجے 2025-6-28 کے قریب گھر کے لیے فور ویلر گاڑی پر تشریف فرما ہوءےکہ اس کی سیٹ پر بیٹھتے ہی ایک ہچکی ائی اور حضرت اس دار فانی سے دارے بقا کی طرف کوچ کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون

Address

Bhagalpur
812005

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nusrat Welfare Society Bhagalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nusrat Welfare Society Bhagalpur:

Share