Nawa E Narvaw

Nawa E Narvaw Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawa E Narvaw, Community Center, Baramulla, Baramula.

یہ پیچ حالات حاضرہ پر تجزیاتی تبصروں کے لیے مخصوص ہے ساتھ ساتھ اس پر اسلامی ویڈیوز بھی نشر ہوتے رہیں گے۔لہذا اس پیج کو فالو کرکے ہماری حوصلہ افزائی فرمائیں ۔وانی منیر پیج ایڈمن

انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 53اب تک پہنچ گئی.
17/08/2026

انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 53اب تک پہنچ گئی.


یورپی یونین میں ترکیہ کی عدم موجودگی ترکیہ کا نہیں بلکہ یورپ کا نقصان ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان         Disclaimer:This co...
17/08/2026

یورپی یونین میں ترکیہ کی عدم موجودگی ترکیہ کا نہیں بلکہ یورپ کا نقصان ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان





Disclaimer:
This content is shared for awareness, educational, and journalistic purposes only. Some materials may be sourced from publicly available platforms, and all rights and credit belong to their respective owners.

17/08/2026

خانمہہ سرینگر:ایک 57 سالہ خاتون کو ریچھ نے زخمی کردیا.

ہمیں امید ہے کہ آبنائے ہرمز سے آمدورفت بلا معاوضہ اور بغیر کسی فیس کے ہوگی۔ یہ زیادہ درست اور مناسب ہوگا بلا روک ٹوک بحر...
17/08/2026

ہمیں امید ہے کہ آبنائے ہرمز سے آمدورفت بلا معاوضہ اور بغیر کسی فیس کے ہوگی۔ یہ زیادہ درست اور مناسب ہوگا
بلا روک ٹوک بحری آمدورفت عالمی جہاز رانی اور تجارت کے لیے انتہائی مثبت اور فائدہ مند ثابت ہوگی۔ صدر رجب طیب ایردوان



This content is shared for awareness, educational, and journalistic purposes only. Some materials may be sourced from publicly available platforms, and all rights and credit belong to their respective owners.

لون پورہ پلوامہ کے ایک فارمر کا حالیہ طوفانی ہواؤں سے 250 درختوں پر مشتمل میوہ باغ مکمل طور تباہ. اللہ رحم کرے.
17/08/2026

لون پورہ پلوامہ کے ایک فارمر کا حالیہ طوفانی ہواؤں سے 250 درختوں پر مشتمل میوہ باغ مکمل طور تباہ. اللہ رحم کرے.


شام میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران تقریباً 3 لاکھ 91 ہزار شامی مہاجرین رضاکارانہ طور پر وطن واپس لوٹ آئے۔ شامی سرح...
16/08/2026

شام میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران تقریباً 3 لاکھ 91 ہزار شامی مہاجرین رضاکارانہ طور پر وطن واپس لوٹ آئے۔ شامی سرحدی حکام کے اعداد و شمار کے مطابق یہ واپسی مختلف سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے ہوئی۔




Disclaimer: This content is shared for awareness, educational, and journalistic purposes only. Some materials may be sourced from publicly available platforms, and all rights and credit belong to their respective owners.

بوغپور جالندھر کے ایکسڈنٹ میں تین لوگ ازجان ہوۓ ان میں دو بٹہ مالو سرینگر کے رہنے والے ہیں. گاڑی کی حالت سے ظاہر ہورہا ہ...
16/08/2026

بوغپور جالندھر کے ایکسڈنٹ میں تین لوگ ازجان ہوۓ ان میں دو بٹہ مالو سرینگر کے رہنے والے ہیں. گاڑی کی حالت سے ظاہر ہورہا ہے کہ یہ بھیانک قسم کا ایکسڈنٹ تھا.



شمالی ہندوستان میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی ہےجموں وکشمیر میں جن اضلاع میں زیادہ بارشوں کا اثر رہے گا  یہ ہیں جموں راجور...
16/08/2026

شمالی ہندوستان میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی ہے
جموں وکشمیر میں جن اضلاع میں زیادہ بارشوں کا اثر رہے گا یہ ہیں جموں راجوری ،پونچھ،کشتواڑ،کپوارہ،ریاسی،رام بند،ادھم پور،گاندربل،کلگام ،شوپیان.
18 اور19 اگست کو مسلسل بارشیں ہوں گی.
لہذا ان اضلاع کے لوگ غیر ضروری سفر سے احتیاط کرے.


بجبہاڑہ کے محمد اقبال پیشے سے استاذ اچانک داغ مفارقت دے بیٹھے.
16/08/2026

بجبہاڑہ کے محمد اقبال پیشے سے استاذ اچانک داغ مفارقت دے بیٹھے.


Address

Baramulla
Baramula

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawa E Narvaw posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share