22/02/2026
#آہ محمد قاسم زادو ابن اکبر زادو انتقال کر گئے پروردگار مرحوم کو جنّت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین 🤲
#شریک غم۔۔۔۔۔۔! المہدی خدمتگار کمیٹی نوگام سوناواری