Aakhirat Ke Liye

Aakhirat Ke Liye Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aakhirat Ke Liye, Nonprofit Organization, Jamalpur, Azamgarh.

24/10/2023

نعت

اسلام کیا ہے دیکھئے سیرت رسول کی
زندہ رکھیں حیات میں سنت رسول کی

ہے دعوت قرآن ہی دعوت رسول کی
اللہ کی اطاعت ہے طاعت رسول کی

یہ بات سچ ہے اسمیں ذرابھی نہیں ہےشک
؛؛رتبہ میں سب سے اونچی ہے عظمت رسول کی؛؛

اس دل کا بخت جانئے پہنچا عروج پر
جس دل کو مل گئ ہو محبت رسول کی

سر پر یتیم کے جو رکھے ہاتھ دوستو
اس کے لئے ہے خاص بشارت رسول کی

امید میں نے باندھی ہےپروردگار سے
مل جائےگی مجھے بھی شفاعت رسول کی

عامر کسی کے کام نہ آئےگا اور کچھ
آئے گی کام سب کے عقیدت رسول کی

Islamic Quotes
29/09/2023

Islamic Quotes

Islamic Quotes        ❤️
17/08/2023

Islamic Quotes ❤️

Islamic Post              ̇slam
09/08/2023

Islamic Post ̇slam

Islamic Post    ̇slam    ❤️
25/07/2023

Islamic Post ̇slam ❤️

25/07/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ

تفسیر القرآن الکریم
فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالسلام بن محمد رحمہ اللہ
سورۃ المائدہ ، آیت نمبر 43

أَعُوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیطَانِ الرَّجِیم

وَكَيْفَ يُحَكِّمُونَكَ وَعِنْدَهُمُ التَّوْرَاةُ فِيهَا حُكْمُ اللَّهِ ثُمَّ يَتَوَلَّوْنَ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ وَمَا أُولَئِكَ بِالْمُؤْمِنِينَ

اور وہ تجھے کیسے منصف بنائیں گے، جبکہ ان کے پاس تورات ہے جس میں اللہ کا حکم ہے، پھر وہ اس کے بعد پھر جاتے ہیں اور یہ لوگ ہرگز مومن نہیں۔

(آیت 43 )➊ وَ كَيْفَ يُحَكِّمُوْنَكَ: یہاں ان کی جہالت و عناد کا بیان ہے، یعنی وہ جانتے ہیں کہ جو مقدمہ وہ آپ کے پاس لا رہے ہیں، اس کا فیصلہ تورات میں موجود ہے، تاہم آپ کے پاس اس لیے مقدمہ لاتے ہیں کہ شاید آپ کا فیصلہ تورات کی بہ نسبت کچھ ہلکا ہو، لیکن جب آپ کا فیصلہ بھی وہی ہوتا ہے جو تورات کا ہوتا ہے تو وہ اسے ماننے سے انکار کر دیتے ہیں، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ نہ تو وہ تورات پر ایمان رکھتے ہیں اور نہ آپ پر۔ اصل میں یہ اپنی اغراض کے بندے ہیں اور ان کا مقصدِ حیات ہی دنیوی مصالح کا حاصل کرنا ہے۔ (کبیر) ¤ ➋ وَ عِنْدَهُمُ التَّوْرٰىةُ فِيْهَا حُكْمُ اللّٰهِ: اس آیت میں ﷲ تعالیٰ نے تورات میں موجود رجم کے فیصلے کو
ﷲ کا فیصلہ قرار دیا ہے، جو لوگ رجم کے منکر ہیں اگرچہ بہت سی صحیح احادیث بھی ان کا رد کرتی ہیں، مگر یہ آیت پختہ ترین مضبوط دلیل ہے کہ قرآن نے تورات میں موجود رجم کے حکم کو ﷲ کا حکم قرار دیا ہے، پھر نہ اس کی تردید کی ہے نہ منسوخ کہا ہے، بلکہ ﷲ کے اس حکم کو یہود اور مسلمان دونوں پر نافذ فرمایا۔ معلوم ہوا قرآن میں بھی رجم کا ذکر موجود ہے۔

اپنی اصلاح ضروری ہے #اسلام  #حدیث  #اصلاح
02/06/2023

اپنی اصلاح ضروری ہے
#اسلام #حدیث #اصلاح

Islamic Post
18/05/2023

Islamic Post

Quran
12/05/2023

Quran

Address

Jamalpur
Azamgarh
276205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aakhirat Ke Liye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share