16/12/2023
الحمد للہ انڈیا اسلامک اکیڈمی دیوبند کے زیر اہتمام اورنگ آباد ایجوکیشن ایکسپو مہاراشٹر میں منتخب علماء کرام اور کام کرنے والے افراد کے لیے تربیتی ورکشاپ جاری ہے،آج کی 2 نشستوں میں 7 محاضرے ہیں،پہلی نشست میں بطور جناب ندیم اختر صاحب میرٹھ،جناب اکرم الجبار صاحب پونہ،پروفیسر تنویر صاحب اور ایڈووکیٹ فواز شاہین صاحب محاضرے پیش کررہے ہیں جبکہ دوسری نشست میں محترم جناب ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب،مولانا مہدی حسن عینی قاسمی اور حضرت مولانا فضل الرحیم مجددی صاحب محاضرے پیش کریں گے.
جبکہ رات کے اوپن اسٹیج پروگرام میں ملک بھر سے تشریف لائے علماء و قائدین خطاب فرمائیں گے ان شاء اللہ
مہدی حسن عینی قاسمی