Idara Tehqiqat E Islami Islamabad Kashmir

Idara Tehqiqat E Islami Islamabad Kashmir Official Page of Idara Tehqiqat E Islami, established in 1950s by Qazi Ghulam Muhammad. Serving education for the last seven decades.
(2)

Re-rstablished by Dr. Qazi Nisar and commonly known as Islamic Research Institute.

17/06/2026

شدید گرمی کے دوران ڈاکٹر قاضی نثار احمدؒ کی یاد میں کشمیر بھر میں سینکڑوں سبیلیں قائم کی گئیں، جہاں لوگوں کو ٹھنڈا پانی فراہم کیا گیا۔

یہ مناظر اننت ناگ شہر، کشمیر سے ہیں، جہاں عوام نے محبت، خدمتِ خلق اور مرحوم کی یاد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

Hundreds of Sabeels (free water distribution camps) were organized across Kashmir in loving remembrance of Dr. Qazi Nisar Ahmad, offering relief to people amid the scorching summer heat.

These visuals from Anantnag city reflect a beautiful legacy of service, compassion, and community spirit that continues to inspire generations.

17/06/2026

ادارو تحقیقات اسلامی جموں کشمیر کی ٹیم زیر قیادت مولانا اِرشاد احمد حیدری نے شوپیاں کا دورا کیا جہاں اپ نے مولانا شاہنواز احمد غزالی کے دار العلوم میں تعلیمی نظام کا جائزہ لیا۔

واضح رہے کہ یہ دار العلوم بھی ادارہ تحقیقات اسلامی کی ہی نگرانی میں کام کرتا ہے۔

وائیلو کوکر ناگ میں شہید امت علامہ ڈاکٹر قاضی نثار احمد کی یاد میں لگائے گئے سبیلے سے کچھ مناظر Snaps from Sabeela at Va...
17/06/2026

وائیلو کوکر ناگ میں شہید امت علامہ ڈاکٹر قاضی نثار احمد کی یاد میں لگائے گئے سبیلے سے کچھ مناظر

Snaps from Sabeela at Vailoo Kokernag on the anniversary of Dr. Qazi Nisar Ahmad.

17/06/2026

طلبہ کرام
ام المدارس ادارہ تحقیقات اسلامی اننت ناگ کشمیر
"Students of idara theqeekat e islami"

thanks be to God, the mission of Hazrat Allama Dr. Qazi Nisar, may God have mercy on him, will always continue. It is continuing today, will continue tomorrow, and will continue until the Day of Judgment. No matter how much the enemies tried to erase it, the enemies themselves were erased. Thanks be to God, the mission of Qazi Dr. Nisar, may God have mercy on him, remains exactly as it was.

17/06/2026

سبیلہ بیادگار شہید امت ڈاکٹر قاضی نثار احمد

بمقام: کلگڑھ، تھاجیوارہ اسلام آباد

پانزتھ ونپورا میں شہید امت ڈاکٹر قاضی نثار کی یاد میں ایک سبیلا لگایا گیا۔
17/06/2026

پانزتھ ونپورا میں شہید امت ڈاکٹر قاضی نثار کی یاد میں ایک سبیلا لگایا گیا۔

17/06/2026

سبیل: بمقام پشوارہ اسلام آباد
بیادگار: شہید ڈاکٹر قاضی نثار احمد علیہ الرحمہ

شدت کی گرمی کے بیچ قاضی گنڈ میں تین جگہ سبیلوں کا اہتمام کیا گیا۔واضح رہے کہ آج وادی بھر میں شہید قاضی نثار کی یاد میں پ...
17/06/2026

شدت کی گرمی کے بیچ قاضی گنڈ میں تین جگہ سبیلوں کا اہتمام کیا گیا۔

واضح رہے کہ آج وادی بھر میں شہید قاضی نثار کی یاد میں پانی کے سبیلوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر قاضی نثار احمد کی برسی پر کرنگسو اور رام پورہ اسلام آباد میں اور ایک سبیلے کا اہتمام۔
17/06/2026

ڈاکٹر قاضی نثار احمد کی برسی پر کرنگسو اور رام پورہ اسلام آباد میں اور ایک سبیلے کا اہتمام۔

17/06/2026

لتر پلوامہ میں شہید امت ڈاکٹر قاضی نثار کی یاد میں ایک اور سبیلہ کا اہتمام۔

واضح رہے کہ آج وادی کشمیر میں کم از کم ۱۰۰ جگہ ایسے سبیلوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

Address

Islamic Research Institute
Anantnag
192101

Telephone

+919596280290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara Tehqiqat E Islami Islamabad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Idara Tehqiqat E Islami Islamabad Kashmir:

Share