18/10/2024
حنفیہ ابوالفقرا بیت المال کا قیام تقریباً 12 سال قبل گاؤں صوف شالی کے مکینوں/ باشندگان نے کیا جو حنفی فقہ اور بریلوی مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں.
ایک پالیسی کے طور پر یہ صرف صوف شالی کے رہائشیوں سے ہی چندہ اکٹھا کرتا ہے۔ اسی طرح یہ صرف گاؤں کے ضرورت مند لوگوں کی مدد کرتا ہے یا انہیں پہلی ترجیح دیتا ہے۔
یہ اپنے بنیادی اراکین کے علاوہ کسی اور کو لوگوں سے چندہ اکٹھا کرنے کا اختیار نہیں دیتا۔
پبلک نوٹس کے ذریعے تمام لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ کسی بھی ایسی چیز کے لیے بیت المال کو روپیہ ٹرانسفر نہ کرے جسکا تعلق گاوں کے لوگوں کے ساتھ نہ ہو.