Ifrah Asmat Qadriya

Ifrah Asmat Qadriya Founder of Kaneez e Zuhra Foundation & khadimah e Ahli Sunnat Wal Jamaat 🩷

Grand Eid-e-Milad-un-Nabi ﷺ ConferenceA grand Eid-e-Milad-un-Nabi ﷺ Conference was held at Singpora, Patten, where thous...
26/08/2026

Grand Eid-e-Milad-un-Nabi ﷺ Conference

A grand Eid-e-Milad-un-Nabi ﷺ Conference was held at Singpora, Patten, where thousands of women gathered with immense love, devotion, and enthusiasm.

The gathering was held under the special leadership and chief guest appearance of Muhtarma Ifrah Asmat Qadiriya Sahibah.

A truly beautiful and spiritually uplifting gathering filled with the love of Aaqa-e-Kareem ﷺ. ❤️🌙✨

Jashn-e-Milad Mubarak ﷺ

26/08/2026

آج عیدِ میلاد النبی ﷺ کی بہار ہی کچھ الگ ہے،
ہر طرف سکون، محبت اور خوشی کی ایک خوبصورت لہر ہے۔ 🌸✨

اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کو ہمارے لیے خوشی، شادمانی، مسرت اور رحمتوں کی عید بنائے، اور ہمارے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے ہمیشہ منور رکھے۔ 🤲🏻💚

عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک! 🌙✨

Tomorrow InShaAllah 💖
25/08/2026

Tomorrow InShaAllah 💖

25/08/2026

🌙✨ عیدِ میلادُ النبی ﷺ مبارک ✨🌙

تمام عالمِ اسلام، بالخصوص میرے تمام عزیزوں، بہنوں، بھائیوں اور محبانِ رسول ﷺ کو عیدِ میلادُ النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 💚🌹

وہ مبارک ساعتیں پھر سے ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ اس دنیا میں سب سے بڑی نعمت حضورِ اکرم، رحمتُ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ذاتِ اقدس ہے۔ آپ ﷺ کی آمد سے جہالت کے اندھیرے چھٹے، دلوں کو ایمان کی روشنی ملی، انسانیت کو عزت ملی اور محبت، رحم، عدل اور اخوت کا پیغام عام ہوا۔ ﷺ

آئیے اس بابرکت موقع پر صرف خوشیاں ہی نہ منائیں بلکہ اپنے دلوں میں محبتِ مصطفیٰ ﷺ کو مزید مضبوط کریں، آپ ﷺ کی سنتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، اپنے اخلاق کو سنواریں، دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں اور اپنے کردار سے اپنے آقا ﷺ کی تعلیمات کی جھلک دکھائیں۔ 🌹

🤲 یا اللہ!
ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ عطا فرما،
آپ ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق عطا فرما،
ہمارے دلوں کو ایمان و محبت سے روشن فرما،
ہماری پریشانیاں دور فرما،
ہماری دعائیں قبول فرما،
ہمارے گھروں میں امن، سکون، برکت اور خوشیاں عطا فرما،
اور ہمیں دنیا و آخرت میں اپنے محبوب ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲💚

🌹 صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم 🌹

عیدِ میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ اس مقدس دن کی برکت سے ہم سب کی زندگیوں کو نورِ مصطفیٰ ﷺ سے منور فرمائے۔ آمین۔ 🤍✨

از افراح عصمت قادریہ 💖💖

At Ganderbal 👉🤲
25/08/2026

At Ganderbal 👉🤲

Ilim e daleel to bht dai di mgr phr b nhi manay Afsoos
24/08/2026

Ilim e daleel to bht dai di mgr phr b nhi manay
Afsoos

کسی کے دل کو توڑ کر سکون کی تلاش مت کیجیے، دلوں کا حساب بہت گہرا ہوتا ہے
23/08/2026

کسی کے دل کو توڑ کر سکون کی تلاش مت کیجیے، دلوں کا حساب بہت گہرا ہوتا ہے

Address

Gagren
Anantnag

Telephone

+919103889796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ifrah Asmat Qadriya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ifrah Asmat Qadriya:

Shortcuts

Share