08/06/2026
اننت ناگ پولیس نے خانقاہ حیدری کے رضاکاروں منظور احمد لون اور الطاف احمد راتھر کو اپنی جان خطرے میں ڈال کر دریاۓ لدر سے سرینگر کے محمد اشرف میر صاحب کا جسد خاکی برآمد کرنے اور بے لوث انسانی خدمت انجام دینے کے لۓ مخصوص توصیفی اسناد سے نوازا۔