Raheel Arshad Ministries

  • Home
  • Raheel Arshad Ministries

Raheel Arshad Ministries Pastor Raheel Arshad established this ministry in 2012. It's impacting the nations through the Gospel

11/02/2025

میرا خدا میری تمام ضروریات پوری کرتا ہے ۔
آمین

18/12/2024

اے میرے خدا مجھے بس اپنا محتاج رکھنا۔
آمین

16/10/2024

جن کے ساتھ رب ہوتا ہے۔ ان کا دشمن اگر دروازے پر بھی آئے تو بگاڑ کچھ نہیں سکتا۔

28/08/2024

خدا کے سب فیصلے ہماری بہتری کے ہوتے ہیں۔
🙏🙌🏻🙏

30/06/2024

اپنے تمام معاملات اپنے خدا کے سپرد کر دیں۔

28/06/2024

کوئی راستہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں رب کے سوا

26/06/2024

میرے لئے جو میرا خدا چاہے گا وہ بہترین ہی ہوگا۔ آمین

18/06/2024

جیسے خدا سرفراز کرے اسے کوئی گرا نہیں سکتا۔آمین

13/06/2024

میرا پروردگار مجھے بہتر سے نہیں بہترین سے نوازتا ہے۔ آمین

12/06/2024

میرا بھروسہ واحد خدا پر ہے۔ ابلیس میرا کچھ نہیں بیگاڑ سکتا۔ آمین

11/06/2024

اے میرا خدا تو ہی میرا محافظ اور نگہبان ہے۔ آمین

18/05/2024

‮زبُور ‭23‬:‭1‬ ‭
[1] خُداوند میرا چَوپان ہے۔ مُجھے کمی نہ ہو گی۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raheel Arshad Ministries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Raheel Arshad Ministries:

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share