Tanzim EHYAE Ahlussunnah

Tanzim EHYAE Ahlussunnah Our aim is to die serving the religion of Mustafa ﷺ sincerely, may Allahﷻ grant us the opportunity to work hard, Founder of TEAS

17/06/2026
21/03/2026

EID MUBARAK BY FOUNDER OF TEAS ( ) ORGANISATION

19/02/2026

Devbandi

✨ الحمدللہ ربِّ العالمین!📦 گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کی آمد سے قبل🤝 تنظیم احیاء اہل السنہ کی جانب سے پان...
17/02/2026

✨ الحمدللہ ربِّ العالمین!
📦 گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کی آمد سے قبل
🤝 تنظیم احیاء اہل السنہ کی جانب سے پانچ مستحق غریب بیواؤں اور ضرورت مند خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔
🌸 اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہ خدمت ہر سال جاری ہے۔
اگرچہ یہ ہماری طرف سے ایک بہت ہی چھوٹی سی کوشش ہے، لیکن الحمدللہ ہر سال اس کا دائرہ بڑھتا جا رہا ہے اور مستفید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
یہ سب ربِّ کریم کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ 🤲
🌙 رمضان المبارک ہمدردی، مواسات اور ایثار کا مہینہ ہے۔
👀 ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنے آس پاس نظر دوڑائیں —
کہیں ہمارا کوئی پڑوسی، کوئی بیوہ،کوئی یتیم یا کوئی ضرورت مند ہماری توجہ کا منتظر تو نہیں؟
🤲 آپ سب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ:
✨ تنظیم کے اس مشن کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
✨ ذمہ داران اور ممبران کے لیے اخلاص و استقامت کی دعا کریں۔
✨ اور اپنی استطاعت کے مطابق اپنے محلے اور پڑوسیوں کی مدد ضرور کریں، کیونکہ حقیقی خیر وہی ہے جو قریب والوں سے شروع ہو۔ 🤝
🌺 آئیے! ہم سب مل کر اس رمضان کو صرف اپنے لیے نہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی رحمت بنائیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سبھوں کی اس حقیر سی کوشش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور اسے ہمارے لیے ذریعۂ نجات بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔ والسلام
✍ طالبِ دعا:
عبدہ المذنب محمد فردوس رضا مصطفائی عفی عنہ
(خادم تنظیم احیاء اہلِ السنہ)
🏢 منجانب:
تنظیم احیاء اہلِ السنہ
بنہرا عمرپور، بانکا، بہار

اذان سنت ہے يا واجب ؟ نابالغ کی اذان کا حکم ! تکبیر واجب ہے یا سنت ؟ بغیر امام کے تکبیر کا حکم ! (( فتاوٰی رضویہ جلد 5 ص...
16/11/2025

اذان سنت ہے يا واجب ؟ نابالغ کی اذان کا حکم ! تکبیر واجب ہے یا سنت ؟ بغیر امام کے تکبیر کا حکم !
(( فتاوٰی رضویہ جلد 5 صفحہ 420 ادبی دنیا دہلی))
طالب دعا عبدہ المذنب محمد فردوس رضا مصطفائی عفی عنہ

Address

BANHARA AMARPUR BANKA
Amarpur
813101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzim EHYAE Ahlussunnah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share