Al-falah A.M.U Welfare Society

Al-falah A.M.U Welfare Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-falah A.M.U Welfare Society, Non-Governmental Organization (NGO), Aligarh.

To apply whatsapp at 8840331270 direct Interview and 3 days demo class.
25/12/2024

To apply whatsapp at 8840331270 direct Interview and 3 days demo class.

29/10/2023

and
............ .............. ..............
Inaugural Function of second branch AL-FALAH WELFARE SOCIETY at Maulana Azad Nagar Aligarh
Aligarh Muslim University
Al-falah A.M.U Welfare Society

  mission and implementation ki raah pr gaamzan ye   of second branch AL-FALAH WELFARE SOCIETY at Maulana Azad Nagar Ali...
29/10/2023

mission and implementation ki raah pr gaamzan ye of second branch AL-FALAH WELFARE SOCIETY at Maulana Azad Nagar Aligarh kaamyab raha.
AL-FALAH WELFARE SOCIETY ke
director Mohd Salman Gauri Alig
Manager Fareed Mirza Sahab
The Rabita School k founder Ikram Sahab
ki is pahal ko Salam.
Jisme hamare mehman
✓Special Judicial Magistrate Sadiq Hussain Sahab
✓Professor Yusuf Ansari Sahab Department of Petroleum AMU
✓Adnan Sir Teacher at AMU
maujood rahe.
Jisme AMU students ka bhi full support raha.
Sabhi students, volunteers, teachers aur sabhi hazireen ka tahe dil se shukriya jinhone akhiri waqt tak apna qeemti waqt diya aur AMU tarana k sath program ko kamyab banaya.

Thanks to All By Sabeel Safar (Vice President of AL-FALAH WELFARE SOCIETY.)

27/10/2023
On behalf of  All the Al Falah members including students, teachers and guardians are cordially invited to the inaugural...
27/10/2023

On behalf of

All the Al Falah members including students, teachers and guardians are cordially invited to the inaugural function of the second Branch of this institute at The Rabita School Maulana Azad Nagar Aligarh.

Grand opening ceremony our new branch
27/10/2023

Grand opening ceremony our new branch

 2nd branch Maulana Azad Nagar Aligarh
27/10/2023


2nd branch Maulana Azad Nagar Aligarh

السلام علیکم ورحمتہ اللہ یوم آزادی کا پروگرام بچوں کے لیے بہت اچھا تھا، بہت سے بچوں نے تقریر میں حصہ لیا، ان  کو اور ان ...
29/08/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
یوم آزادی کا پروگرام بچوں کے لیے بہت اچھا تھا، بہت سے بچوں نے تقریر میں حصہ لیا، ان کو اور ان کے والدین کو بہت بہت مبارکباد ، اور ان کے اساتذہ کو بھی
طالب علموں کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
इंडिपेंडेंस डे का प्रोग्राम बच्चों का बहुत अच्छा रहा काफी बच्चों ने स्पीच में हिस्सा लिया उनको बहुत-बहुत मुबारकबाद उनके पेरेंट्स को भी टीचर्स को
इनके बेहतरीन भविष्य की कामना करता हूं
*अल फलाह वेलफेयर सोसाइटी*
अलीगढ़

personality development programشخصیت کی ترقی کے پروگرامdepartment of Quranic studies Aligarh Muslim University شعبہ قرآن...
07/08/2023

personality development program
شخصیت کی ترقی کے پروگرام
department of Quranic studies
Aligarh Muslim University
شعبہ قرآنی علوم
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

Sir expressed happiness by meeting the children
الحمدللہ ابھی چند روز قبل ہم نے اپنے شاگردوں کے ساتھ یونیورسٹی کے ایک مایۂ ناز شعبہ قرآنک اسٹڈیز کا دورہ کیا جہاں پر ہمارے استاد محترم جناب عبدالرحیم قدوائی سر ڈائریکٹر آف قرآنک اسٹڈیز سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا ۔
سر نے
بچوں سے مل کر خوشی کا اظہار کیا
اور ان کے تابناک مستقبل کے لئے دعا دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارا مستقبل ہیں ان کواچھی تعلیم دی جائے اور تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی تربیت پر خاص خیال کیا جائے تاکہ آنے والے مستقبل میں ایک بہترین استاد
سائنٹسٹ ، انجینئر، ڈاکٹر بہترین اسلامک اسکالر بن کر لوگوں کے لئے ایک مشعل راہ کا کام کرسکیں اسی طرح دیگر شعبوں میں ایک بہترین انسان اور ایک خوبصورت نظام قائم کر سکیں ۔
شعبہ قرآنک اسٹڈیز کے مایہ ناز استاد جناب *ایوب اکرم* صاحب نے بچوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا اگر تمہیں علم حاصل کرنے کیلئے مصر سے چین تک ہندوستان سے سے لندن تک یا دنیا کے کسی بھی کونے میں جانا ہو تو ضرور جاؤ اور تعلیم کو حاصل کرو
۔
ہم اپنے استا ذ محترم جناب عبد الرحیم قدوائی اور ڈاکٹر ایوب سر کا بہت شکر گزار ہوں کہ انھوں نے بچوں کے ذھنوں کو علم حاصل کرنے کے لئے بیدار کیا
اسی طرح ہم اپنے کلاس کے ساتھیوں عبداللہ بھائ افضال بھائ اور اسی طرح اپنی بہنوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جن سبھوں نے بچوں کی حوصلہ افزائ کی ۔
ماشاءاللہ پروگرام بہت کامیاب رہا
اور انشاء اللہ دوسرا پروگرام بھی بچوں کا ستمبر 2023
میں ہوگا
کوچنگ کے بچوں نے یونیورسٹی کے دیگر شعبوں میں میں بھی سیر کی
یہاں کی تہذیب اور ثقافت کو جاننے کی کوشش کی۔ الحمدللہ

یوم عاشورہ کا روزہ اور فضیلت عاشورہ کا روزہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و عمل سے ثابت ہے، اس کی فضیلت بھی احادی...
30/07/2023

یوم عاشورہ کا روزہ اور فضیلت
عاشورہ کا روزہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و عمل سے ثابت ہے، اس کی فضیلت بھی احادیثِ مبارکہ میں وارد ہے، رمضان کے علاوہ باقی گیارہ مہینوں کے روزوں میں محرم کی دسویں تاریخ کے روزے کا ثواب سب سے زیادہ ہے، اور اس ایک روزے کی وجہ سے گزرے ہوئے ایک سال کے گناہِ صغیرہ معاف ہوجاتے ہیں،البتہ جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بتلایا گیا کہ یہود بھی عاشورہ کے روزے کا اہتمام کرتے ہیں تو رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آئندہ سال عاشورہ کے روزہ کے ساتھ نو محرم کو بھی روزہ رکھنے کی خواہش کا اظہار فرمایا تھا جس کی بنا پر فقہاءِ کرام نے عاشورہ کے ساتھ نو محرم کے روزہ کو مستحب قرار دیا ہے اور مشابہتِ یہود کی بنا پر صرف عاشورہ کا روزہ رکھنے کو مکروہِ تنزیہی قرار دیا ہے، لہٰذا دس محرم کے روزے کے ساتھ نو یا گیارہ محرم کا روزہ بھی رکھنا چاہیے۔

محرم الحرام کا پورا مہینہ ہی قابلِ احترام اور عظمت والا مہینہ ہے، یومِ عاشورہ کے علاوہ اس پورے مہینے میں بھی روزے رکھنے کی فضیلت احادیث میں وارد ہوئی ہے، اور آپ ﷺ نے ماہِ محرم میں روزہ رکھنے کی ترغیب دی ہے۔

Address

Aligarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-falah A.M.U Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share