05/10/2026
🌿 مدینہ منورہ… جہاں دل کو سکون اور روح کو قرار ملتا ہے۔ 💚
سبز گنبد کا دیدار ہو تو دل بے اختیار کہہ اٹھتا ہے:
یا رسول اللہ ﷺ، مدینے کی حاضری نصیب ہو۔ 🥺🌹
اللہ تعالیٰ ہر عاشقِ رسول ﷺ کو بار بار مدینہ منورہ کی باادب حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻💚
مدینہ اسلامی_پوسٹ درود_وسلام