Paigham Trust

  • Home
  • Paigham Trust
Directions Website Contact the organization

Paigham Trust Paigham Trust is a registered charity in UK Paigham TV UK can be accessed on SKY 759 and Online via our page.

سر زمیں برطانیہ میں عظمت صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا علم بلند کرنےاور خلفاء راشدین کی مبارک سیرت کا تذکرہ سننے کے لئے ام...
16/07/2024

سر زمیں برطانیہ میں عظمت صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا علم بلند کرنےاور خلفاء راشدین کی مبارک سیرت کا تذکرہ سننے کے لئے ام القعی اسلامک سینٹر بریڈ فورڈ میں تشریف لائیں

In sha Allah coming Friday at umm ulqura islamic centre Bradford
16/07/2024

In sha Allah coming Friday at umm ulqura islamic centre Bradford

15/07/2024

ان شاء اللہ۱۹ جولائی کا خطبہ جمعہ ام القری اسلاک سینٹر میں مفکر اسلام محترم جناب ڈاکٹر محمد حماد لکھوی صاحب پڑھائیں گے

چوالیسویں سالانہ اسلامی دعوت کانفرنس زیر انتظام مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ
14/07/2024

چوالیسویں سالانہ اسلامی دعوت کانفرنس
زیر انتظام مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ

اللہ اکبر ، زیر نظر تصویر یوگنڈا سے تعلق رکھنے والی بریڈ فورڈ یونیورسٹی کی طالبہ ھیلن کی ہے جو کہ چند دن پہلے ایک مصری ط...
26/01/2024

اللہ اکبر ، زیر نظر تصویر یوگنڈا سے تعلق رکھنے والی بریڈ فورڈ یونیورسٹی کی طالبہ ھیلن کی ہے جو کہ چند دن پہلے ایک مصری طالب علم عمرو الفقیہی کے ساتھ ام القری میں آئی اور اسلام کے حوالے سے کئی سوالات اور اشکالات اس کے ذہن میں تھے ان کی کچھ راہنمائی کی گئی اور کچھ لٹریچر تھما دیا گیا
آج جمعہ سے پہلے دوبارہ ام القری اسلامک سینٹر بریڈ فورڈ میں آئے اور ہیلن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام حلیمہ رکھا
اللہ تعالی ہمارے اس نو مسلم بہن حلیمہ کو دین اسلام پر استقامت عطا فرمائے سبحان اللہ
اللہ کی شان ہے کہ وہ بلڈنگ جس کی طرف کبھی لوگ اپنے بچے لا کر رسم ببتسما ادا کرتے تھے آج لوگ دین حق کی قبولیت کی خاطر اس طرف رجوع کرتے ہیں
تمام معاونین اور مخلصین ام القری اسلامک سینٹر کو بھی بہت بہت مبارک ہو

We share this news with immense grief that Shaikh Hussain Turi's wife has passed away. Shaikh Hussain who is a valuable ...
19/01/2024

We share this news with immense grief that Shaikh Hussain Turi's wife has passed away. Shaikh Hussain who is a valuable part of Masjid Umm Ul Qura and comes from Gambia.

We request you to please pray for the departed soul and for Shaikh Hussain Turi and his two little daughters. We pray to Allah that grants Shaikh all the strength he needs to bear this loss.

ان شاء اللہ ۸۔ دسمبر کا خطبہ جمعہ ام القری اسلامک سینٹر بریڈفورڈ میں بقیۃ السلف خاندان لکھویہ کے چشم و چراغ جناب ڈاکٹر ز...
07/12/2023

ان شاء اللہ ۸۔ دسمبر کا خطبہ جمعہ ام القری اسلامک سینٹر بریڈفورڈ میں بقیۃ السلف خاندان لکھویہ کے چشم و چراغ جناب ڈاکٹر زعیم الدین عابد لکھوی حفظہ اللہ پڑھائیں گے

07/12/2023

ان شاء اللہ ۸ دسمبر کا خطبہ جمعہ ام القری اسلامک سینٹر بریڈفورڈ میں بقیۃ السلف خاندان لکھویہ کے چشم و چراغ جناب ڈاکٹر زعیم الدین عابد لکھوی حفظہ اللہ پڑھائیں گے

اللہ اکبر ، ان سے ملئے یہ مسٹر (pizzaro )امریکن شہری ہیں اور ایک عرصہ سے برطانیا میں مقیم ہیں  ان کے ایک مسلم دوست نے چن...
13/10/2023

اللہ اکبر ، ان سے ملئے یہ مسٹر (pizzaro )امریکن شہری ہیں اور ایک عرصہ سے برطانیا میں مقیم ہیں
ان کے ایک مسلم دوست نے چند ماہ پہلے ان کو ایک قرآن مجید گفٹ کیا جس کے مختصر مطالعہ کے بعد اسلام کے بارے مزید تجسس پیدا ہوا اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی قربانیوں کو پڑھنے کے بعد آخر کار اس نتیجہ پر پہنچا کہ محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں ہی نجات ہے
کل مرکز ام القری الاسلامی بریڈ فورڈ میں آیا اور درنوں لوگوں کے سامنے تکبیر کی گونج میں کلمہ طیبہ پڑھ کر حلقہ بگوش اسلام ہوا اور اپنا نام خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر کے نام پر ابوبکر رکھا
ام القری اسلامک سینٹر مین اس کو بھر پور ویلکم کیا گیا
تمام بھائی ہمارے نو مسلم بھائی ابو بکر کی استقامت کے لئے دعا فرمائین

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paigham Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Paigham Trust:

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed non profit organization?

Share