NABEEL BUTT OFFICIAL

NABEEL BUTT OFFICIAL PMLNTeamMCR

17/08/2026

نبیل بٹ صاحب صدر پاکستان مسلم لیگ ن مانچسٹر کے وزیراعظم آزاد کشمیر غلام قادر شاہ صاحب کے ساتھ مانچسٹر میں یادگار لمہے

14/08/2026

🇵🇰 پاکستان مسلم لیگ (ن) مانچسٹر اور مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ 🇵🇰

14 اگست 2026، پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر یہ خصوصی یومِ آزادی میگزین قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، مانچسٹر میں پیش کیا جائے گا۔

یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے کہ اس تاریخی موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) مانچسٹر اور مسلم لیگ (ن) برطانیہ کی نمائندگی کی جا رہی ہے۔ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی آزادی کا جشن مناتے ہوئے اتحاد، کمیونٹی کی خدمت اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور اسے مزید ترقی، خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان مسلم لیگ (ن) زندہ باد 🐅

نبیل بٹ
صدر، پاکستان مسلم لیگ (ن) گریٹر مانچسٹر، برطانیہ

25/07/2026

Address

Manchester

Telephone

+447476688337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NABEEL BUTT OFFICIAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share