Community Corner -J&K

Community Corner -J&K Works with all types of vulnerable people and communities to help them learn to live better lives.

30/07/2026

کوٹلی شہر میں شدید کشیدگی خواتین کے جلوس پر فائرنگ اور شیلنگ۔

29/07/2026

آزادکشمیر اسمبلی اجلاس میں
راولاکوٹ، میرپور اورکوٹلی میں شہادتوں پر تحقیقاتی کمیشن بنایا جائے، قرارداد پیش کر دی گٸ۔ن لیگ غاٸب

29/07/2026

مظفرآباد میں اسمبلی اجلاس : پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی ، جے کے پی پی مشترکہ قرارداد پیش کرنے پر متفق کہ
الیکشن کالعدم قرار دیا جائے

27/07/2026

کوٹلی سٹی میں ٹرن آٶٹ #انتہائی کم رہا البتہ کچھ پولنگ سٹیشن ایسے تھے جہاں اچھا خاصا رش رہا۔

باٶ جی مجھے میرپور میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانا ہےمریم اعلی پنجاب والی ۔میڈم یاد آیا 2024 کی الیکشن کیمپین میں اپکے والد...
26/07/2026

باٶ جی مجھے میرپور میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانا ہے
مریم اعلی پنجاب والی ۔
میڈم یاد آیا 2024 کی الیکشن کیمپین میں اپکے والد محترم عرف بائوجی نے خانیوال،، جھنگ، جہلم، سمندری اور چکوال کے جلسہ عاموں میں ایئرپورٹ بنانے کا اعلان کیا تھا
۔🤣
میڈم ان ایئر پورٹوں کا کیا بنا ؟ پنک پیر کی وال سے۔

25/07/2026

میاں تیرے نعرے وجن گے ۔لاہور میں جب ذیادہ بارش ہوٹا ہےتو زیادہ پانی آتا ہے۔آزادکشمیر میں بھی ایسی ہی ترقی ہوگی آپ کشمیری دیکھیں گے۔

کیا یہ بسیں  #مریم نواز شریف نے نے اپنی جیب خرچ سے خرید کر بھیجی ہیں ۔
25/07/2026

کیا یہ بسیں #مریم نواز شریف نے نے اپنی جیب خرچ سے خرید کر بھیجی ہیں ۔

دھوکہ بازوں   #سے   #ہوشیار  رہیں
24/07/2026

دھوکہ بازوں #سے #ہوشیار رہیں

24/07/2026

And he deserves
🤣
نوازشریف عرف باٶجی کو آزادکشمیر میں
"مہاجر سیٹ" پر الیکشن لڑایا جائے۔ پنک پیر کی فرماٸش۔

Address

Luton

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Community Corner -J&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share