Khadija Afzal Trust

Khadija Afzal Trust انسانیت، ہماری پہچان
• دل سے دل تک مدد
• امید، تحفظ اور محبت

12/04/2026

Donated water cooler in middle school Showai 24 sep 2025.

07/04/2026

Zakat(charity) is a powerful purifier of our
wealth.

24/03/2026

Donated water cooler in Balgaran high school sep 2025.

28/02/2026

💛 Small help. Big impact.

🌍 Be the change. Start today.🤝

5. ❤️ Give hope. Share love.
6. 🌟 Your little donation = Someone’s big smile.

26/02/2026

Alhamdulillah, today Ramadan ration has been delivered to Four more deserving families🤲

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌙الحمدللہ! رمضان 2026 میں خدیجہ افضل ٹرسٹ کی جانب سے 19 +4 مستحق خاندانوں تک راشن اُن کی...
23/02/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌙

الحمدللہ! رمضان 2026 میں خدیجہ افضل ٹرسٹ کی جانب سے 19 +4 مستحق خاندانوں تک راشن اُن کی دہلیز تک باعزت طریقے سے پہنچا دیا گیا ہے۔
یہ امداد بغیر کسی فوٹو سیشن اور تشہیر کے، خاموشی اور وقار کے ساتھ فراہم کی گئی — کیونکہ ہمارا مقصد دکھاوا نہیں بلکہ خدمت ہے۔

الحمدللہ، کچھ خاندانوں کو ماہانہ آٹا کی صورت میں بھی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

ان شاء اللہ یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا، اور ہم مزید ضرورت مند خاندانوں تک پہنچنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

آپ بھی اس نیکی کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں۔ اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعے خدیجہ افضل ٹرسٹ کا ساتھ دیں اور کسی کے گھر میں آسانی اور خوشی کا سبب بنیں۔
آئیں مل کر اس رمضان کو خدمت، ہمدردی اور اخلاص کا مہینہ بنائیں۔

خصوصی شکریہ سعید عثمانی صاحب کا، ان کے بھرپور تعاون اور لگن بھری خدمات کے لیے، اس کام میں اپنا قیمتی وقت اور محنت پیش کر رہے ہیں۔

جزاکم اللہ خیراً

23/02/2026

🌙 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌙

خدیجہ افضل ٹرسٹ ایک نئے عزم اور نیک نیتی کے ساتھ ایک باقاعدہ فلاحی اقدام (Initiative) کا آغاز کر رہا ہے۔

موجودہ حالات میں مستحق اور ضرورت مند افراد کی تعداد میں بے حد اضافہ ہو چکا ہے۔ روزانہ ہمیں ایسے کیسز موصول ہو رہے ہیں جن میں:
🍞 راشن اور فوڈ سپورٹ
🏥 میڈیکل ایمرجنسی و کریٹیکل کیسز
📚 یتیم اور انتہائی مستحق بچوں کی تعلیمی معاونت

شامل ہیں۔

اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے خدیجہ افضل ٹرسٹ اپنے وسائل کے ساتھ ساتھ کمیونٹی، دوستوں اور مخیر حضرات کے تعاون سے اس کارِ خیر کو منظم انداز میں آگے بڑھائے گا۔

یہ اقدام ان خاندانوں کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگا جو خاموشی سے مشکلات برداشت کر رہے ہیں۔

ہم آپ سب کو دعوت دیتے ہیں کہ اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کا تعاون — خواہ چھوٹا ہو یا بڑا — کسی کے لیے زندگی بدل دینے والا سہارا بن سکتا ہے۔

آئیں مل کر بھوک، بیماری کے خلاف کھڑے ہوں۔
آئیں مل کر امید بانٹیں۔

جزاکم اللہ خیراً

20/02/2026

“The example of those who spend their wealth in the way of Allah is like a seed of grain that grows seven ears; in every ear is a hundred grains.”

Address

Hayes London
London
UB35BQ

Opening Hours

9am - 5pm

Telephone

+447446527145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadija Afzal Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Khadija Afzal Trust:

Share