11/05/2026
📢📢بریکنگ نیوز📣📣
پاکستان کا سب سے گندا ترین اور لوٹ مار کرنے والا نیٹ ورک
❎❎Jazz🚫🚫
لانچ کرنے جا رہا ہے 5G سروس وہ بھی جون ،جولائی میں۔۔۔ یہ کمپنی والے سمجھتے ہیں کہ پاکستانی عوام بیوقوف ہے جس نیٹ ورک کے سم کے سگنل نہیں پورے ہوتے وہ خاک 5G سروس چلائے گا۔
تو ابھی اپنا نیٹ ورک بدلو اور Jazz کے مہنگے پیکجز سے جان چھڑوا کر یوفون پر آو اور محب پاکستانی ہونے کا ثبوت دو۔ 🌟💫🎉👏💥