"Mera Peer Bss Ya Ali a.s" (Show Ur Power)

"Mera Peer Bss Ya Ali a.s" (Show Ur Power) if u love Ahl-e-bait and Imam Hussain then u can join this page...

20/06/2026

Salam Ya Hussain A. S

19/06/2026

Salam Ya Mazloom E Karbala
19/06/2026

Salam Ya Mazloom E Karbala

17/06/2026

Ae Chand Muharram Tu Ae Bata

02/01/2026

حضرت علیؑ کے 100 فضیلتیں
1. جدار کعبہ کس کے لیے شق ہوئی؟
2. کعبے میں کون پیدا ہوا؟
3. آنکھ کھولتے ہی رسول کا دیدار کس نے کیا؟
4. پالنے میں کس نے کلہء اژدر کو چیرا تھا؟
5. کس نے مولود ہوتے ہی کہا تھا یارسول اللہ کہیے کیا سناوں توریت سناوں زبور سناوں انجیل سناوں یا قرآن سناوں؟
6. کس نے دعوت ذوالعشیرہ میں رسول کی نصرت کا وعدہ کیا تھا؟
7. کس نے حفاظت رسول کی خاطر قریش کے بچوں کو وہ مار ماری تھی جس کے اثرات آج تک ہیں۔
8. کون تھا جو شعب ابی طالب میں رسول کے ساتھ تھا؟
9. کس نے لسان رسالت چوسی تھی؟
10. کون شب ہجرت بستر رسول پر سویا تھا؟
11. کس نے سب سے پہلے رسول اللہ کی اقتدا میں نماز پڑھی تھی؟
12. کس کے انتظار میں رسول مدینے پہنچ کر بھی مدینے میں داخل نہیں ہوئے؟
13. کس کے انتظار میں قیام کی یاد میں اسلام کی پہلی مسجد تعمیر ہوئی؟
14. کس کی شادی دختر رسول سے ہوئی؟
15. کس نے جنگ بدر میں بنو امیہ پر ایسا کرارا وار کیا کہ اس کی چیخیں آج تک سنائی دے رہی ہیں؟
16. جنگ احد میں جب بڑے بڑے الٹے پیروں پھر گئے تھے کون حفاظت رسول پر ڈٹا رہا؟
17. جنگ خندق میں جب بڑے بڑے عمرو ابن عبدود کے مقابلے پر نہیں نکلے تو وہ کون تھا جو ہر بار کھڑا ہوکر کہتا تھا میں۔ پھر نکلا بھی شان سے اور لوٹا بھی سرخرو ہوکر
18. وہ کون تھا جس نے صلح حدیبیہ کے موقع پر رسالت کا گواہ ہونے کی وجہ سے لفظ رسول اللہ کاٹنے سے انکار کردیا تھا؟
19. وہ کون تھا کہ جب بڑے بڑے سورما باب خیبر دیکھ کر لوٹ آتے تھے۔ تنہا اکھاڑ لایا
20. وہ کون تھا جس کو رسول نے وہ علم دیا تھا جس کو لینے کی خواہش میں لوگ رات بھر جاگتے رہے اور صبح کو پنجوں پر کھڑے ہوکر اپنے ہونے کا ثبوت دیتے رہے؟
21. وہ کون تھا جس کو رسول اللہ نے ناد علی پڑھ کر مدینے سے خیبر میں بلایا تھا؟
22. وہ کون تھا جس کے آشوب چشم کا علاج رسول نے خود کیا؟
23. وہ کون تھا جس نے مرحب کا سر اتارا؟
24. وہ کون تھا جس نے خیبر سے ملنے والے اپنے حصے کی اونٹوں کی قطار کو رستے میں ہی راہ خدا میں دے دیا؟
25. وہ کون تھا جس نے فتح مکہ پر کعبے میں موجود بتوں کو دوش رسول پر چڑھ کر ایسا پاش پاش کیا کہ ان کے پجاری آج تک اس تکلیف سے نہیں نکلے؟
26. وہ کون تھا جس کو رسول نے سورة برات کسی سے واپس لے کر خود حج میں پڑھنے کے لیے بھیجا؟
27. وہ کون تھا جو یمن سے سو اونٹ لے کر آیا تھا جس میں سے 63 رسول نے اپنی طرف سے اور بقیہ لانے والے کی طرف سے قربان کئے۔ پھر ہر اونٹ سے ایک ایک بوٹی لے کر لانے والے کے ساتھ بیٹھ کر کھائی
28. وہ کون تھا جس کو رسول نے اللہ کے حکم سے مومنین کا مولا بنایا۔
29. وہ کون تھا جس نے رسول کے جنازے کی ساری رسومات خود ادا کی اور ثقیفہ کی بندر بانٹ میں شرکت نہیں کی
30. وہ کون تھا جس نے رجز پڑھتے ہوئے ہمیشہ اپنے والد کا نام فخر سے لیا
31. کس کو رسول اللہ نے اپنا خلیفہ نامزد کیا تھا؟
32. کس کو رسول اللہ نے مواخات کے موقع پر دنیا اور آخرت میں اپنا بھائی قرار دیا تھا؟
33. کس کو رسول نے کُل ایمان کہا تھا اور کون کُل کفر کے مقابل گیا تھا؟
34. کس نے درِ خیبر کو دو انگلیوں سے اکھاڑ کر پھینکا اور وہ دروازہ آج تک نہ مِل سکا۔
35. وہ کون ہے جس کا نام۔جنت کے دروازے پر لکھا ہے؟
36. وہ کون ہے جو ساقی کوثر ہے
37. وہ کون۔ہے کہ جس کے شیعہ جنتی ہیں؟
38. وہ کون ہے جس کے ساتھ حق ہے اور حق وہیں مڑتا ہے جس طرف یہ مڑیں۔
39. وہ کون ہے جو شہر علم و حکمت کا دروازہ ہے؟
40. وہ کون ہے جس نے تاویل قرآن پر منافقین سے جنگیں کیں۔
41. وہ کون تھا جس کے ذکر سے منافقین پہچانے جاتے تھے
42. وہ کون تھا جو مباہلے میں نفسِ رسول بن کر گیا
43. وہ کون تھا جس کو کساء میں رسول اللہ نے آنے کی اجازت دی۔
44. وہ کون تھا کہ جس کے لہجے میں اللہ نے رسول سے کلام کیا؟
45. وہ کون تھا جو اگر نہ ہوتا تو کوئی ہلاک ہوجاتا؟
46. وہ کون تھا جس کو نصیری خدا کہہ کر گمراہ ہوئے؟
47. وہ کون تھا جس پر نوے برس تک سترہ ہزار منبروں سے سب و شتم ہوتا تھا لیکن اس کی قدر و منزلت میں کوئی کمی نہیں ہوئی؟
48. وہ کون تھا جس نے ہر نبی کی طرف سے رسول اللہ کی نصرت کی؟
49. وہ کون تھا جس کو رسول سے وہی نسبت تھی جو ہارون کو موسیٰ سے تھی سوائے نبوت کے؟
50. وہ کون تھا جو حنین میں ڈٹ کر لڑتا رہا اور بڑے بڑے یہ کہہ کر بھاگ رہے تھے کہ یہ ہی اللہ کا حکم سے؟
51. وہ کون تھا جس نے ڈوبتے سورج کو پلٹا لیا تھا؟
52. وہ کون تھا جس نے جنوں کے لشکر سے جنگ کی اور انہیں مسلمان کیا؟
53. وہ کون تھا جس کے در کے سوا سب کے در جو مسجد میں کھلتے تھے رسول نے بند کرادئیے تھے؟
54. وہ کون تھا جس نے حالت رکوع میں زکوة دی
55. وہ کون تھا جس کے گھر کی تین روٹیوں کے عوض تیس آیتیں نازل ہوئیں
56. وہ کون ہے جس کی شفاعت کے بغیر کوئی جنت میں نہیں جاسکتا؟
57. وہ کون ہے جس کے چہرے کی طرف دیکھنا، اس کا ذکر کرنا اور سننا عبادت ہے؟
58. وہ کون ہے جس کا گوشت رسول کا گوشت ہے۔
59. وہ کون ہے جو وصی رسول اللہ ہے؟
60. وہ کون ہے جس کی تلوار اللہ کی طرف سے لافتح کہتی ہوئی آئی
61۔ وہ کون ہیں جو امام الاولیاء ہیں
62۔ وہ کون ہے جو باب مدینۃ العلم ہے
63۔ وہ کون ہے جس کے متعلق رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میں اور وہ ایک ہی نور سے پیدا ہوئے ہیں
64۔ وہ کون ہے جس کے لیے رسول اللہ نے کہا کہ حق کو اس طرف موڑ دے جس طرف یہ مڑے
65۔ وہ کون ہے جس کو دس میں سے نو حصے حکمت کے ملے
66۔ وہ کون ہے جس سے دوستی نہ رکھنے والا جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگھے گا
67۔وہ کون ہے جس کی فضائل کا شمار ممکن نہیں
68۔ وہ کون ہیں جو سب سے پہلے حوض کوثر پر رسول اللہ سے ملیں گے
69۔ وہ کون ہے جس کی جنت مشتاق ہے
70۔ وہ کون ہے جس کے پروانے کے بغیر کوئی پل صراط سے نہیں گزر سکتا
71۔ وہ کون ہے جس سے بغض رکھنے والا یہودی ہو کے مرے یا نصرانی
72۔ وہ کون ہے جس نے حالت رکوع میں زکوۃ دی
73۔ وہ کس کی روح تھی جس نے سب سے پہلے رسول اللہ کو سلام کیا
74۔ کس نے اپنی جان بیچ کر اللہ کی مرضی خریدی
75۔ وہ کون ہے جس سے اللہ نے رسول کے ذریعے سرگوشی کی
76۔ وہ کون ہے جس کے اعلان مولائیت کے بعد دین کی تکمیل ہوئی
77۔ وہ کون ہے جس کی شہادت حالت روزہ میں نماز کے عالم میں مسجد میں ہوئی
78۔ وہ کون ہے جس کی میت فرشتے اٹھا کر لے کر گئے اور انہوں نے ہی دفن کیا
78۔ وہ کون ہے جو اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے
79۔ وہ کون ہے جس کے لہجے میں شب معراج اللہ نے رسول سے کلام کیا۔
80۔ کس کے لیے ایا بلغ نازل ہوئی
81۔ کس کو رسول نے تقسیم نار و الجنہ کہا ہے
82۔ کس کی ایک ضربت ثقلین کی عبادت سے افضل ہے
83۔ کس کا نکاح اللہ نے فرشتوں کے ذریعے عرش پر پڑھوایا
84۔ وہ کون ہے جو دوش سوار رسول ہے
85۔ وہ کون ہے جس کے بیٹے جوانان جنت کے سردار ہیں
86۔ وہ کون ہیں جس کی پہلی بیوی خاتون جنت ہیں
87۔ وہ کون ہے کہ جس کی محبت گناہوں کو ایسے کھا جاتی ہے جیسے خشک لکڑی کو آگ۔
88۔ وہ کون تھا جس نے دعوی سلونی کیا اور کامیاب رہا
89۔ وہ کون ہے جس کے خطبات پر مشتمل کتاب کا نام نہج البلاغہ ہے۔
90۔ وہ کون ہے جس کے سب سے بچوں نے اسلام کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دیں۔
91.۔ وہ کون تھا جس نے اغوش رسالت میں تربیت پائی
92۔ وہ کون تھا جو حضرت عمر کا بھی مشکل کشا تھا
93۔ وہ کون تھا جس نے کہا تھا کہ میں قرآن کی ہر آیت کے بارے میں جانتا ہوں کہ وہ کس کے بارے، کس جگہ اور کس وجہ سے نازل ہوئی
94۔ وہ کون تھا جو سب سے اچھا فیصلہ کرنے والا تھا
95۔ وہ کون تھا جس کو بطور وزیر اللہ سے رسول اللہ نے مانگا اور اس کا ذکر اللہ نے قران میں بھی کیا
96۔وہ کون ہے جس کا ذکر نام لیے بغیر قرآن میں 300 مقامات پر ہوا۔
97. وہ کون ہے جس کے فضائل گنوانے میں آئمہ اہلسنت نے کتابوں کی کتابیں لکھ دیں۔
98. وہ کون ہے جس کو رسول اللہ۔نے قیامت تک کے لوگوں کے لیے اللہ کی حجت قرار دیا۔
99. وہ کون ہے جس نے کبھی بتوں کو سجدہ نہیں کیا اور کرم اللہ وجہہ کہلائے
100. وہ کون ہے جو جبرائیل کے استاد تھے
سب کاجواب ایک ہی ہے علی ابن ابی طالب
علیہ السلام

24/11/2025
‏بےشک اہلِ بیت علیہم السَّلام کی محبّت پاک دلوں اور پاک روحوں کی ہی میراث ہے✨
22/08/2025

‏بےشک اہلِ بیت علیہم السَّلام کی محبّت پاک دلوں اور پاک روحوں کی ہی میراث ہے✨

پاکدامن اور پاکیـــزہ عـــورتیں جنت مـــیں حـــوروں ســـے بـــھی زیـــادہ حسین ہـــونـــگی 🌹❤️*
21/08/2025

پاکدامن اور پاکیـــزہ عـــورتیں جنت مـــیں حـــوروں ســـے بـــھی زیـــادہ حسین ہـــونـــگی 🌹❤️*

⚫ `25 صفر المظفر واقعہ قرطاس` 📝📜25 صفرالمظفر 11 ھجری کو سرکارِدو عالم جناب پیغمبرِاسلام محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ...
20/08/2025

⚫ `25 صفر المظفر واقعہ قرطاس` 📝

📜25 صفرالمظفر 11 ھجری کو سرکارِدو عالم جناب پیغمبرِاسلام محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے قلم ودوات طلب فرمایا تاکہ جناب امیرالمؤمنین امام علی ابنِ ابی طالب علیہ الصلاۃ والسّلام کیلئے خلافتِ بلافصل کی تحریر لکھ دیں۔

▪️اس وقت آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے اردگرد کچھ لوگ جمع تھے، لیکن ان میں سے ایک نے یہ کہتے ہوئے روک دیا کہ
*پیغمبر اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بے ہوشی کے عالم میں ہیں اور بیماری کی شدت کی وجہ سے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہذیان گوئی کر رہے ہیں، ہمارے لئے اللّٰه تعالیٰ کی کتاب کافی ہے* 💔

Address

Edgewea Road
London
W11AH

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when "Mera Peer Bss Ya Ali a.s" (Show Ur Power) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share