02/07/2026
🌿 ایک چھوٹا سا قدم، کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔ 🤲
ہماری کوشش ہے کہ ضرورت مند افراد تک محبت، امید اور مدد پہنچائی جائے۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون کسی بھوکے کے لیے کھانا، کسی بیمار کے لیے دوا، یا کسی بے سہارا کے لیے سہارا بن سکتا ہے۔
آئیں، نیکی کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔
آپ کا ہر عطیہ ایک امانت ہے اور ان شاء اللہ مستحقین تک پہنچایا جائے گا۔
امید فاؤنڈیشن
آئیں، مل کر امید بانٹیں اور انسانیت کی خدمت کریں۔ ❤️