Adab Zaad Aalami

Adab Zaad Aalami Community work

Don’t you agree that his dedication to cricket and his work in fostering a sense of community are truly commendable?A Sh...
08/01/2025

Don’t you agree that his dedication to cricket and his work in fostering a sense of community are truly commendable?

A Shining Star in Cricket and the Business World.

Column by Syeda Kauzar, DhanakLondon

لندن کے چالاک لومڑ اور خوش قسمتی کی علامت لومڑیاں پڑھیے سیدہ کوثر کا نیا کالم  اور اپنی رائے کا اظہار لازمی کیجیے۔
04/01/2025

لندن کے چالاک لومڑ اور خوش قسمتی کی علامت لومڑیاں
پڑھیے سیدہ کوثر کا نیا کالم اور اپنی رائے کا اظہار لازمی کیجیے۔

کمیونٹی میں ایک عورت کو کسی مرد سے کیوں ملاقات کرنی چاہیے۔ ؟  گذشتہ سے پیوستہ۔ پڑھیے سیدہ کوثر کا نیا کالم  قسط نمبر چار
11/12/2024

کمیونٹی میں ایک عورت کو کسی مرد سے کیوں ملاقات کرنی چاہیے۔ ؟
گذشتہ سے پیوستہ۔ پڑھیے سیدہ کوثر کا نیا کالم قسط نمبر چار

کمیونٹی میں ایک عورت کو کسی مرد سے کیوں ملاقات کرنی چاہیے۔ ؟  گذشتہ سے پیوستہ۔ پڑھیے میرا نیا کالم  قسط نمبر چار
09/12/2024

کمیونٹی میں ایک عورت کو کسی مرد سے کیوں ملاقات کرنی چاہیے۔ ؟
گذشتہ سے پیوستہ۔ پڑھیے میرا نیا کالم قسط نمبر چار

Appreciate “roznama Goodluck and Alemgeer Post” for their excellent newspaper report!         .
01/12/2024

Appreciate “roznama Goodluck and Alemgeer Post” for their excellent newspaper report! .

پڑھیے میرا نیا کالم۔ دھنک لندن کے تمام ادبی میل ملاقات کے پروگرامز اور  دھنک تفریحی سرگرمیوں کے کمیونٹی پر مثبت اثرات مر...
30/11/2024

پڑھیے میرا نیا کالم۔ دھنک لندن کے تمام ادبی میل ملاقات کے پروگرامز اور دھنک تفریحی سرگرمیوں کے کمیونٹی پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

سیدہ کوثر، دھنک لندن۔

A Message from Syeda Kauzar to the London Community.
28/11/2024

A Message from Syeda Kauzar to the London Community.

Appreciate “Hill Times” for their excellent newspaper report!
27/11/2024

Appreciate “Hill Times” for their excellent newspaper report!

ادارہ دھنک لندن کی جانب سے، میں، سیدہ کوثر، تہہ دل سے  لندن کے تمام معزز افراد ، دوستوں،  سہیلیوں ، سکھیوں اور اداروں کا...
26/11/2024

ادارہ دھنک لندن کی جانب سے، میں، سیدہ کوثر، تہہ دل سے لندن کے تمام معزز افراد ، دوستوں، سہیلیوں ، سکھیوں اور اداروں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں:

سب سے پہلے، دھنک لندن کے معزز اسپانسرز،
ان محترم حضرات کا جو ہر لحاظ سے دھنک لندن کے ساتھ تعاون کرتے ہیں،
ان تمام ساتھیوں کا جو دھنک لندن کی کامیاب کانفرنسز ، پروگرامز کے انعقاد میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،
کمیونٹی کے ان دوستوں کا جو دھنک لندن کے تعمیری پروگرامز میں شامل ہو کر ان کی رونق بڑھاتے ہیں،
میڈیا کے ان ساتھیوں اور دوستوں کا، جو دھنک لندن کی خبریں شائع کرتے ہیں، رپورٹس تیار کرتے ہیں، اور ٹی وی چینلز پر ان کی کوریج دیتے ہیں،
ہر اس انسان کا جو ہمارے پروگرام کی لائیو کوریج کرتے ہیں فوٹوز بناتے ہیں اور سوشل میڈیا پہ شئیر کرتے ہیں ۔
اور سب سے بڑھ کر، دھنک لندن کی ریڑھ کی ہڈی، یعنی ہماری باصلاحیت اور محنتی دھنک ٹیم کا!

آپ سب کے تعاون سے دھنک لندن کے پروگرامز نہ صرف کامیاب ہوتے ہیں بلکہ ان کی گونج دور دور تک سنائی دیتی ہے۔ ہم پر امید ہیں کہ مستقبل میں بھی آپ کا یہی تعاون برقرار رہے گا۔

دھنک لندن کو اس بات پر فخر ہے کہ ہم ہر سال اسی طرح کے ادبی اور سماجی پروگرامز اور فیسٹیولز ترتیب دیتے رہیں گے، جن میں ہمیں آپ سب کی شرکت اور تعاون کی ضرورت ہوگی۔

لہٰذا، دوستو! دھنک لندن کے ساتھ یہ عزت، احترام، اور وقار بھرے رشتے قائم رکھیں۔
ہم آپ کی محبت اور حمایت کے ہمیشہ شکر گزار رہیں گے۔

بصد خلوص و احترام۔
سیدہ کوثر، دھنک لندن

24/11/2024

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adab Zaad Aalami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Adab Zaad Aalami:

Share