Jahangir Khan Tanoli Welfare trust Langerpura Mzd

Jahangir Khan Tanoli Welfare trust Langerpura Mzd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jahangir Khan Tanoli Welfare trust Langerpura Mzd, Non-Governmental Organization (NGO), London.

بٹناڑہ لنگرپورہ ۔۔الحمداللہ عوام علاقہ کے پانی کے مسائل کو حل کرنے کے لئے جہانگیر خان ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے بٹناڑہ لن...
24/05/2026

بٹناڑہ لنگرپورہ ۔
۔الحمداللہ عوام علاقہ کے پانی کے مسائل کو حل کرنے کے لئے جہانگیر خان ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے بٹناڑہ لنگرپورہ میں بھی واٹر ٹینک تعمیر کر دیاگیا ہے۔

خير النّاس من ينفع الناس۔۔ بہترین انسان وہ ہے، جس کا وجود دوسروں کیلیے فائدہ مند ہو۔حقیقت میں انسانیت کی خدمت ہی اصل عبا...
16/03/2026

خير النّاس من ينفع الناس۔۔
بہترین انسان وہ ہے، جس کا وجود دوسروں کیلیے فائدہ مند ہو۔
حقیقت میں انسانیت کی خدمت ہی اصل عبادت ہے۔مخلوق خدا کی خدمت کرنا اور ان کی مشکل وقت میں مدد کرنا بہت بڑی نیکی ہے۔معاشرے میں انسانیت کی خدمت اور دوسروں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھنا ہی اخلاقی زندگی کا اصل مقصد ہے۔دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ہماری زندگیوں کو نیک مقاصد کے لیے قبول فرمائیں

اپر لنگرپورہ ترک محلہ۔۔۔جہانگیر خان ویلفیئر ٹرسٹ لنگرپورہ کے تعاون سے ترک محلہ کے قبرستان کی حفاظتی دیواروں کا کام بھی م...
22/02/2026

اپر لنگرپورہ ترک محلہ۔۔۔
جہانگیر خان ویلفیئر ٹرسٹ لنگرپورہ کے تعاون سے ترک محلہ کے قبرستان کی حفاظتی دیواروں کا کام بھی مکمل ہو گیا ہے۔

لایا پلہوتر( نزد ٹھوٹھہ)۔۔۔۔جہانگیر خان ویلفیئر ٹرسٹ  لنگرپورہ کے تعاون سے لایہ پلہوتر میں بھی ماشاءاللّٰہ بہت ہی پیاری ...
21/02/2026

لایا پلہوتر( نزد ٹھوٹھہ)۔۔۔۔
جہانگیر خان ویلفیئر ٹرسٹ لنگرپورہ کے تعاون سے لایہ پلہوتر میں بھی ماشاءاللّٰہ بہت ہی پیاری مسجد تعمیر کر دی گئی ہے۔

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔آئیں درخت لگائیں تاکہ ہم آنے والی نسلوں کو سرسبز و شاداب ماحول فراہم کر سکیں۔ درخت نا صرف آکسیج...
04/02/2026

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔
آئیں درخت لگائیں تاکہ ہم آنے والی نسلوں کو سرسبز و شاداب ماحول فراہم کر سکیں۔ درخت نا صرف آکسیجن فراہم کرتے ہیں بلکہ ماحول کو صاف کرنے میں مدد دیتے ہیں۔الحمداللہ جہانگیر خان ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے لنگرپورہ اور دیگر علاقوں میں مختلف قسم کے پھلدار پودہ جات تقسیم کر دیے ہیں۔

ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت ہے۔الحمداللہ جہانگیر خان ویلفیئر ٹرسٹ لنگرپورہ کے تعاون سے لنگرپورہ میں  سادات محلہ کے قدیمی ...
18/01/2026

ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت ہے۔الحمداللہ جہانگیر خان ویلفیئر ٹرسٹ لنگرپورہ کے تعاون سے لنگرپورہ میں سادات محلہ کے قدیمی قبرستان کی حفاظتی دیواروں کا کام مکمل ہو گیا۔

جہانگیر خان ویلفیئر ٹرسٹ لنگرپورہ کے تعاون سے ستپیالی کے مقام پر سکول کی بلڈنگ کا کام مورخہ13-12-2025 کو مکمل ہو گیا ہے ...
13/12/2025

جہانگیر خان ویلفیئر ٹرسٹ لنگرپورہ کے تعاون سے ستپیالی کے مقام پر سکول کی بلڈنگ کا کام مورخہ13-12-2025 کو مکمل ہو گیا ہے ۔جس میں 12 کمرے ، ایک ہال، ایک آفس ،4 واشروم اور ایک واٹر ٹینک تعمیر کیے گئے ہیں۔۔ اللّٰہ پاک مزید خدمت خلق کی توفیق عطا فرمائیں

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahangir Khan Tanoli Welfare trust Langerpura Mzd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share