𝓓ᵢₗ ₖᵢ 𝓑ₐₐₜ

𝓓ᵢₗ ₖᵢ 𝓑ₐₐₜ کچھ دن سے زندگی مجھے پہچانتی نہیں
یوں دیکھتی ہے جیسے مجھے جانتی نہیں

20/07/2023

یوں ہی نہیں جہاں میں چرچا حسینؓ کا
کچھ دیکھ کر ہوا ہے زمانہ حسینؓ کا
سر دے کر دو جہاں کی حکومت خریدی
مہنگا پڑا یزید کو سودا حسینؓ کا

‏دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کوجن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں..!!اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گُھٹتا ت...
19/07/2023

‏دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں..!!

اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا ؟
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا،، انسان تھا ہی نہیں

لاہور من!ہے اس کی ہواؤں میں مہک عشق جنوں کیلاہور کی بارش میں بسا ایک فسوں ہےکھلتے ہیں بصیرت کے دریچے بھی یہیں پہاس شہر ک...
12/07/2023

لاہور من!
ہے اس کی ہواؤں میں مہک عشق جنوں کی
لاہور کی بارش میں بسا ایک فسوں ہے

کھلتے ہیں بصیرت کے دریچے بھی یہیں پہ
اس شہر کے منظر میں بصارت کا سکوں ہے

تیری نظروں کو فرصت نہ  ملی!!!ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ  تھا!!!ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!جہاں محبتوں کا رواج نہ  تھا!!!
10/07/2023

تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!

ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!
جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!

06/07/2023

نازک تھے اِس قدر کہ گُلِ تَر سے مَر گئے,
ہم تہمتوں کے ایک ہی پتھر سے مَر گئے,

معلوم کر رہا تھا زمانہ جوازِ مَرگ,
اپنوں نے کہہ دیا کہ مقدر سے مَر گئے🖤

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝓓ᵢₗ ₖᵢ 𝓑ₐₐₜ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share