13/08/2026
السلام علیکم دین انٹرنیشنل ٹرسٹ کی طرف سے پوری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کو ربیع الاول اور جمعہ مبارک
اور پوری دنیا میں بسنے والے پاکستانیوں کو جہاں جہاں بھی بستے ہیں ہماری طرف سے جشن ازادی 14 اگست مبارک ہو