JI Youth Kass Dir Town

JI Youth Kass Dir Town Official page JI Youth Kass Dir Town !!!

09/10/2026

🔴 شہباز شریف! سن لو!

اگر بھتہ ٹیکس ختم نہیں کرسکتے تو ملاقات کی کوئی ضرورت نہیں! آپ کے وزراء؟ اب فیصلہ کن بات ہوگی۔
پھر ملاقات ڈی چوک اسلام آباد میں، پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ہوگی!

05/10/2026

وزیراعظم شہبازشریف سےامیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات
حکومت نےپٹرولیم لیوی خاتمےسےمتعلق جماعت اسلامی سےمزیدمہلت مانگ لی،

04/10/2026

شاہراہ فیصل، ابتدائی مناظر

شیخ القرآن والحدیث مولانا ضیاء ضیاالرحمن فاروقی صاحب کی زیرِ نگرانی علمی و روحانی محفل، شرکاء نے بھرپور استفادہ کیا۔ برا...
04/10/2026

شیخ القرآن والحدیث مولانا ضیاء ضیاالرحمن فاروقی صاحب کی زیرِ نگرانی علمی و روحانی محفل، شرکاء نے بھرپور استفادہ کیا۔

براول زون میں جاری فہم قرآن و سنت کلاس کا ساتواں دن ”یومِ دعا“ کے عنوان سے منعقد ہوا۔ یہ کلاس شیخ القرآن والحدیث مولانا ضیاء الرحمن فاروقی صاحب کی زیرِ نگرانی ہوئی، جس میں کثیر تعداد میں خواتین اور مردوں نے شرکت کی۔

شرکاء نے قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق دعا کی اہمیت، فضیلت اور آداب سے آگاہی حاصل کی۔ کلاس کا ماحول علمی، روحانی اور دعوت و تربیت سے معمور رہا۔ شرکاء کی بڑی تعداد نے اسے علاقے کے لیے بابرکت علمی سلسلہ قرار دیا۔

اختتام پر دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ اس علمی و دعوتی سلسلے کو قبول و کامیاب فرمائے اور تمام شرکاء کے لیے دنیا و آخرت میں نفع بخش بنائے۔ آمین۔

الحمدللہ رب العالمین! ❤️دیر سپورٹس کمپلیکس میں جاری فہم القرآن و سنت کلاس کا آج چوتھا روز بھی بھرپور انداز میں جاری رہا،...
03/10/2026

الحمدللہ رب العالمین! ❤️

دیر سپورٹس کمپلیکس میں جاری فہم القرآن و سنت کلاس کا آج چوتھا روز بھی بھرپور انداز میں جاری رہا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور قرآن و سنت کی باتیں سننے کی سعادت حاصل کی۔

ماشاءاللہ، عوام کا جوش و جذبہ اور قرآن و سنت سے محبت قابلِ تحسین ہے۔ یہ سلسلہ صرف ایک کلاس نہیں بلکہ اپنے دلوں کو قرآن و سنت کی روشنی سے منور کرنے کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔

🌹 کل ان شاءاللہ فہم القرآن و سنت کلاس کا آخری دن اور اختتامی دعا ہوگی۔

تمام دیر بالا کے عوام الناس سے خصوصی درخواست ہے کہ اس بابرکت محفل میں بھرپور شرکت کریں اور اختتامی درس و دعا میں ضرور شریک ہوں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

مقام: دیر سپورٹس کمپلیکس
فہم القرآن و سنت کلاس — آخری درس و اختتامی دعا

03/10/2026

شکریہ اہل بونیر ❣️
حافظ صاحب کا شاندار استقبال 👍

02/10/2026

جماعت اسلامی کی حکومت میں عمران خان اور تحریک انصاف کو بھی انصاف ملے گا !
عنایت اللہ خان
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی

02/10/2026

📖 فہم القرآن و سنت کلاس — تیسرا روز
🎙️ مدرس: شیخ القرآن والحدیث، مولانا مفتی ضیاء اللہ صاحب

02/10/2026

بنیر ❣️🫀

02/10/2026

بونیر میں آج بڑا جلسہ
بیرسٹر گوہر نے آخر میں کیا کہا؟
تمام سیاسی جماعتوں کو اسی طرح آگے بڑھنا چاہیے۔

Address

Khas Dir
Leeds
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Kass Dir Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share