29/09/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دینے والا حافظ قرآن ہوں، اور مسجد میں میرا ایک چھوٹا سا مدرسہ ہے، جہاں ہم تقریباً 170 بچے قرآن پڑھ رہے ہیں، ہمیں سولر پینل سسٹم، بیٹریاں، یو پی ایس، پنکھے کی ضرورت ہیں،اور وضو اور پینے کے پانی کے لیے سولر واٹر پمپ،کی ضرورت ہیں ہمارے مدرسے کے لیے 120 قرآن کی ضرورت ہیں۔ اور مدرسے کی عمارت کی ضرورت ہے، آپ سے درخواست ہے کہ آپ ہمارے مدرسے کے ساتھ تعاون کریں اور صرف اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی رضا کے لیے، ہم آپ کے لیے دعا کریں گے، اپنا حصہ ڈالیں⬇️
🌐WhatsApp+923046565786
🔗[email protected]