Sarsawa Welfare Community

Sarsawa Welfare  Community Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sarsawa Welfare Community, Community Organization, 74 Brierley Street, Bury.

صوبیدار بشیر صاحب کوٹلہ والے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے مرحوم نہایت شریف اور صاف گو انسان تھے
13/12/2025

صوبیدار بشیر صاحب کوٹلہ والے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے مرحوم نہایت شریف اور صاف گو انسان تھے

07/11/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
چوہدری فیصل چک ناصرو والوں کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات گئی ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائۓ اور لواحقین کو
صبرو جمیل عطا فرمائے آمین

30/10/2025

سیدپور پینڈا والے بھائی ملک فہیم، ملک نعیم ،ملک وسیم کی والدہ ماجدہ آج رضا الٰہی سے وفات پا گئی ہیں اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین 🥺 اور درجات بلند فرمائے آمین 🥺

افسوسناک خبر ملک زمان صاحب پنجیڑا بل والے اللہ پاک کے حضور پیش ہو گے اچھے اخلاق کے مالک تھے جب بھی ملے مسکرا کے ملے اپنے...
22/10/2025

افسوسناک خبر
ملک زمان صاحب پنجیڑا بل والے اللہ پاک کے حضور پیش ہو گے اچھے اخلاق کے مالک تھے جب بھی ملے مسکرا کے ملے اپنے علاقے کے لوگوں کے کام کاج میں بڑی دلچسپی رکھتے تھے ہمیشہ نوجوانوں کو پروموٹ کرتے تھے ان کی اکثر پوسٹیں علاقے کی بہتری کے لئے ہوتی تھی
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

20/10/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
بروئیاں والے حاجی راجہ حمید صاحب رضا الہی سے وفات پائے گئے۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

17/10/2025

ماسٹر بکر صاحب بنھیر والے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

آہ زندگی چوہدری کبیر سرساوہ میرہ والوں کے بھائی ارسلان منیر ،اکرام منیر کے والد محترم چوہدری منیر صاحب جو کچھ دن قبل حرک...
16/10/2025

آہ زندگی
چوہدری کبیر سرساوہ میرہ والوں کے بھائی ارسلان منیر ،اکرام منیر کے والد محترم چوہدری منیر صاحب جو کچھ دن قبل حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے سعودی عرب میں جان کی بازی ہار گئے تھے مرحوم کا جسد خاکی آبائی گاؤں آ چکا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون مرحوم سے میرے والد محترم اور میرا بہت پیار بھرا رشتہ تھا موت ایک اٹل حقیقت ہے اللہ پاک مرحوم کی کا مل بخشش فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین نماز جنازہ آج شام 3 بجے سرساوہ میرہ کے مقام پر ادا کی جائے گئ اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین ثم آمین

12/10/2025
08/10/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون سرساوہ میرا والے راجہ شہزاد خان اور راجہ نواز خان کی والدہ صاحبہ وفات پا گئی ہیں نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

02/10/2025

سرساوہ پولیس چوکی سے ایک بھائی نے کال کی آج صبح بات ہوئی ہے سرساوہ بلکل امن و سکون ہے

01/10/2025

سرساوہ گردونواح میں بلکل امن و سکون ہے تمام پردیسی بھائی پریشان نہ ہوں اگر کوئی کسی بھی قسم کا مسئلہ ہوا تو آپکو بروقت اطلاع دی جائے گی اللہ تعالیٰ سب کو حفظ و ایمان میں رکھے

13/09/2025

کل نفس ﺫَﺍﺋِﻘَۃُ ﺍﻟْﻤَﻮْﺕ۔
ﮨﺮ ﺫﯼ ﻧﻔﺲ ﮐﻮ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﭼﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ۔
ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ راجعون
احباب کو بذریعہ سوشل میڈیا انتہائی دکھ و درد سے مطلع کیا جاتا ہے کہ سرساوہ بھڑوٹھیاں والے محمد یامین ،محمدمحبوب ،محمد معروف ،حاجی محمود کے والد بابا شیر دل صاحب وفات پا گئے ہیں

دعا ہے اللہ پاک مغفرت فرمائیں ۔۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔۔۔
آمین یا رب العالمین

Address

74 Brierley Street
Bury

Telephone

+447383388188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarsawa Welfare Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Sarsawa Welfare Community:

Share