15/09/2024
❤️آج میلاد النبی ہے کیا سہانا نُور ہے ❤️
❤️آ گیا وہ نُور والا جس کا سارا نُور ہے ❤️
کل بروز سموار تقریباً پورے یوکے و یورپ میں میلادِ شریف کی خوشیاں منائی جا رہی ہیں، اسی مناسبت سے قبلہ حضور بڑے استاد صاحب نور اللہ مرقدہ کی بارگاہ میں خراجِ عقیدت اور ایصالِ ثواب کی نیت سے برطانیہ کے مختلف شہروں میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے، کچھ تفصیل پیشِ خدمت ہے، 👇👇👇