Helping Hands Foundation

Helping Hands Foundation Our mission is helping poor families,people ,individuals in Pakistan who are suffering in poverty.

18/04/2026

02/10/2025
26/09/2025
زمین پھٹی نہ آسمان نیچے گرا۔۔سلائی کڑھائی کر کے بچوں کا پیٹ پالنے والی ماں 8 سالہ بچے کے ہاتھوں قتل، معمولی تلخ کلامی پر...
23/09/2025

زمین پھٹی نہ آسمان نیچے گرا
۔۔
سلائی کڑھائی کر کے بچوں کا پیٹ پالنے والی ماں 8 سالہ بچے کے ہاتھوں قتل، معمولی تلخ کلامی پر بچے نے قینچی کا وار کر کے ماں کو قتل کردیا.
۔۔
پاک پتن کے محلّہ گلزار آباد میں پیسے نہ ملنے پر 8 سالہ بچے کے ہاتھوں ماں قتل، ماں اور بچے کی تلخ کلامی پر بیٹے نے قینچی کا وار کر کے ماں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا، 35 سالہ صفیہ موقع پر ہی دم توڑ گئی، ماں سلائی کڑھائی کر کے گھر چلاتی تھی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال مُنتقل کردیا گیا.😭😭😭😭

Rizaq e Halal ki Barkat 💕
23/09/2025

Rizaq e Halal ki Barkat 💕

To make a donation, please Visit our website:https://matwproject.org?ref=owmzyzhNavigate to the Donation Section: Click ...
05/09/2025

To make a donation, please Visit our website:https://matwproject.org?ref=owmzyzh

Navigate to the Donation Section: Click on the "Donate" button usually found on the homepage or in the menu.
Choose Your Donation Amount: You can select a present amount or enter a custom amount.
Fill in Your Details: Provide the necessary information, including your payment details.
Submit Your Donation: Review your information and click on the "Submit" button to complete the process.

We do accept various payment methods, including all major credit and debit cards, Apple Pay, Google Pay, and PayPal.

MATW Project - Muslim charity supporting Muslims around the world❤️100% Donation Policy❤️Our Islamic Charity helps YOU make a difference to Muslims in need. We deliver appeals, aid & relief globally.

133 Gazans have died from starvation thus far, including 87 children. This number has started to rise rapidly over the p...
10/08/2025

133 Gazans have died from starvation thus far, including 87 children. This number has started to rise rapidly over the past 1-2 weeks.

Three planes operated by the treacherous Jordanian regime earlier today airdropped 25 tons of aid to Gaza - less than what a single aid truck can carry, as one truck can hold up to 40 tons.

_In order for the population to be fully fed regularly, the Gaza Strip needs 600 relief trucks per day and 250,000 cans of infant formula each month._

Meanwhile, 73 aid trucks entered both northern and southern Gaza, but most were looted under the watch of Zionist forces. Thefts were carried out by Zionist-backed elements, most likely the "Popular Forces" , who have been repeatedly implicated in such incidents.

Much of the aid was blocked from reaching distribution centers, according to local sources.
In summary - Gaza continues to be starved.

اپنی جگہ نہ چھوڑو، خواہ تیر اندازوں کے پہاڑ پر کوئی باقی نہ رہے۔ اگر لوگ رک جائیں، تب بھی نہ رکو!اگر لوگ لڑکھڑاتے ہیں، ت...
06/08/2025

اپنی جگہ نہ چھوڑو، خواہ تیر اندازوں کے پہاڑ پر کوئی باقی نہ رہے۔
اگر لوگ رک جائیں، تب بھی نہ رکو!
اگر لوگ لڑکھڑاتے ہیں، تب بھی نہ لڑکھڑاؤ۔
غـ.ـزہ کے بارے میں اس طرح لکھو کہ گویا تم ہی وہاں کے لوگوں کے خون کو رقم کرنے کے ذمہ دار ہو۔
ان کے لیے اس طرح رونا کہ اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو کوئی ان کے لیے نہیں روئے گا۔
اگر تم عمل کرنے میں نااہلی دکھاؤ گے تو تمہیں خدا کو جوابدہ ہونا ہوگا۔ ناکام ہوا ہر وہ شخص، جو وہ نہیں کرتا جو کرنے کی وہ استطاعت رکھتا ہے!

27 year old Ali Abu Madi, died from hunger😭😭😭😭
01/08/2025

27 year old Ali Abu Madi, died from hunger😭😭😭😭

اس قدر بدترین دور بھی آئے گا کبھی سوچا نہ تھا۔ ہر دن پہلے سے زیادہ دردناک اور بھیانک خبر سامنے آتی ہے جسے پڑھ کر جھرجھری...
01/08/2025

اس قدر بدترین دور بھی آئے گا کبھی سوچا نہ تھا۔
ہر دن پہلے سے زیادہ دردناک اور بھیانک خبر سامنے آتی ہے جسے پڑھ کر جھرجھری دوڑ جاتی ہے ، دل لرزنے لگتا ہے ،روح کانپ اٹھتی ہے اور دماغ اپنی سدھ بدھ کھو دیتا ہے۔

کراچی کا دس سالہ خوبصورت سفیان ہنسی خوشی چھٹیاں گذارنے، ماں کے ساتھ ننھیال مانسہرہ گیا تھا۔ دو روز قبل یعنی بروز منگل نانا کے گھر کے قریب مقیم ایک پڑوسی اسے کتا دکھانے کے بہانے ساتھ لے گیا۔ گھر سے کھیلنے کا کہہ کر نکلنے والا سفیان دو پیروں پر چل کر گھر سے گیا لیکن دوبارہ گھر واپس نہ لوٹ پایا۔

گمشدگی کے چوبیس گھنٹے بعد سفیان کی لاش برساتی نالے ملی جس کا سینہ چیرا ہوا تھا۔ چیرا ہوا حصہ ادھ سلا اور ادھ ادھڑا ہوا تھا جب کہ لاش کا سر کٹا ہوا اور غائب تھا۔ بچے کی لاش کی ایسی حالت دیکھ کر سفیان کی ماں شدت غم سے نڈھال ہو کر دیواروں سے ٹکریں مارتی رہی یہاں تک دیواروں سے سر مار مار کر خود کو لہولہان کرلیا۔ بچے کا باپ جس نے بیٹے کو چھٹیاں گزارنے مانسہرہ بھیجا تھا اسی بیٹے کا جنازہ پڑھنے پہنچا۔ پولیس نے بہت کوشش کی کہ لاش کا سر مل جائے لیکن نہ مل سکا اور بچے کی ماں سر کے بغیر لاش دفنانے کو تیار نہ تھی۔ اسی دوران کچھ لوگ گرفتار کیے گئے جن میں سے نجیب اللہ نامی ایک شخص نے قتل کا اعتراف کرلیا۔ اہل خانہ کو ڈر تھا کہ اگر بچے کا دھڑ دفنا دیا تو پولیس سر نہیں ڈھونڈے گی۔ پولیس کے بہت سمجھانے کے بعد کہ جب تک بچے کا سر نہیں مل جاتا وہ ڈھونڈتے رہیں گے بالآخر بچے کا جنازہ پڑھا گیا اور جنازہ پڑھنے کے ایک گھنٹے بعد قاتل کے گھر کے قریب سے بچے کی چہل اور سر برآمد ہوگیا۔

یہ سب کس قدر خوفناک ہے کیا کوئی تصور بھی کر سکتا ہے۔ کیسے ایک انسان بربریت کی اس حد تک پہنچ جاتا ہے کہ دوسرے انسان سے ظلم و زیادتی کرتا ہے ،سر تن سے جدا کردیتا ہے ، اس کے سینے کو چھری سے چیرتا ہے ، اس کے جسم سے اعضا باہر نکالتا ہے اور واپس سوئی سے سیتا ہے۔ کوئی اس اذیت کا سوچ سکتا ہے جو دس سال کے سفیان نے سہی ہے۔ وہ کیسے سہما ہوگا ، کتنا ڈرا ہوگا ، کیسے کیسے تڑپا ہوگا ، جان بچانے کے لیے ہاتھ جوڑے ہوں گے ، منتیں کی ہوں گی ، ماں کو پکارا ہوگا ، اللہ کو یاد کیا ہوگا اور تھک ہار کر کیسے خاموش ہوا ہوگا۔

اتنی بے حسی
اتنی درندگی
ایسی بربریت
استغفراللہ اللہ ہم پر رحم کرے۔
ہر روز ایک نئی خبر اور ہر ہر خبر پہلے سے بھی بھیانک ، دردناک اور بدترین ہوتی ہے؟

ظلم کے لیے کوئی بھی وجہ قابل قبول نہیں ہے۔ ظالم بہر صورت مجرم ہے۔ کسی بھی انسان کی جان لینے والے کو بھی جینے کا کوئی حق نہیں ملنا چاہیے۔ اور کسی بچے کی جان لینے والے کو درندے کو بیچ چوراہے پر پھانسی دینی چاہیے تاکہ معاشرے میں اس مجرم جیسا سوچنے والے ذہنوں کو عبرت حاصل ہو اور ایسا کچھ کرنا تو دور سوچنے سے قبل ہی ان کی روح کانپ اٹھے۔

اللہ تعالیٰ سفیان کی والدہ اور باقی گھر والوں کو صبر دے ، اللہ تعالیٰ ہم سب کے بچوں کی عزتیں اور جانیں محفوظ رکھے۔ آمین
فی الحال پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے نہیں آئی لیکن بچے کی لاش کی حالت بتارہی ہے کہ ضرور اس کے پیچھے کوئی بہت بڑا گینگ ہے۔ سر کاٹنا ، جسم چیرنا اور اسے واپس سینا یہ کسی اکیلے شخص کا کام نہیں ہوسکتا ہے۔اس ملک میں قاتلوں کا بچنا بہت آسان ہے۔ اس لیے اپنے بچوں اور آئندہ نسلوں کی حفاظت کے لیے آواز بلند کریں۔ اس معاملے پر اپنی اپنی وال پر ضرور لکھیں یا شیئر کریں تاکہ قاتل اور اس کے گینگ کو قرار واقعی سزا مل سکے۔

ایڈٹ پوسٹ:
ابھی خبر آرہی ہے کہ ملزم پولیس کی تحویل میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ہے۔ جب کہ اس کے ہلاک ہونے سے پہلے اس کے گینگ تک پہنچنا ضروری تھا۔ یہ کام کسی اکیلے انسان کا کیسے ہوسکتا ہے۔ اگر اعضاء نکالے گئے ہیں تو وہ کس کے حوالے کیے گئے؟ کہاں محفوظ ہیں یا کہاں اسمگل ہوں
گے؟
جادو ٹونے میں استعمال ہوئے ہیں یا ڈیپ ویب میں استعمال ہوئے ہیں
ان سوالات کے جوابات کون دے گا؟

Address

Bradford
BD58LT

Telephone

+447703742114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Helping Hands Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Helping Hands Foundation:

Share