Jutt Federation of The United Kingdom

Jutt Federation of The United Kingdom برطانیہ میں بسنے والے تمام جٹ برادران کو خوش آمدید
اتحاد، اتفاق اور یکجہتی

سیکرٹری جنرل، جٹ فیڈریشن برطانیہ و یورپ، سالار محسن وڑائچ (تمغۂ عزم) 8 ستمبر کو اوسلو، ناروے روانہ ہوں گے، جہاں وہ بین ...
21/08/2026

سیکرٹری جنرل، جٹ فیڈریشن برطانیہ و یورپ، سالار محسن وڑائچ (تمغۂ عزم) 8 ستمبر کو اوسلو، ناروے روانہ ہوں گے، جہاں وہ بین الاقوامی پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے برطانیہ و یورپ کی جٹ کمیونٹی کی نمائندگی کریں گے۔ 🇬🇧🇳🇴

سیکرٹری جنرل، جٹ فیڈریشن آف برطانیہ و یورپ، سالار محسن وڑائچ (تمغۂ عزم) جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں اقوامِ متحدہ کے مرکزکے دور...
20/08/2026

سیکرٹری جنرل، جٹ فیڈریشن آف برطانیہ و یورپ، سالار محسن وڑائچ (تمغۂ عزم) جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں اقوامِ متحدہ کے مرکزکے دورے کے موقع پر جٹ کمیونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے۔
مقامی شناخت سے عالمی افق تک ۔نمائندگی، قیادت اور مثبت سوچ کا سفر۔

20/08/2026

یقین جہاز کے کپتان پر زیادہ یا اپنے رب پر؟

جب ایک اَن دیکھے کپتان پر یقین ہے کہ وہ منزل تک پہنچا دے گا، تو اُس رب پر یقین کتنا مضبوط ہونا چاہیے جو ہماری ہر منزل جانتا ہے۔

أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ ۖ قَالُوا بَلَىٰ ۛ شَهِدْنَا
“کیا میں تمہارا رب نہیں؟ انہوں نے کہا: کیوں نہیں، ہم گواہی دیتے ہیں۔”
سورۃ الاعراف، 7:172

جٹ ویلفیئر بلڈ گروپ پاکستان کے مرکزی صدر بننے پر چوہدری عرفان یوسف بھنڈر کو مبارکبادگوجرانوالہ (سوسائٹی نیوز)جٹ ویلفیئر ...
20/08/2026

جٹ ویلفیئر بلڈ گروپ پاکستان کے مرکزی صدر بننے پر چوہدری عرفان یوسف بھنڈر کو مبارکباد

گوجرانوالہ (سوسائٹی نیوز)
جٹ ویلفیئر بلڈ گروپ پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ ریٹائرڈ جسٹس چوہدری اعظم چٹھہ، بانی جٹ ویلفیئر بلڈ گروپ پاکستان چوہدری لیاقت علی سپرا اور سرپرست گوجرانوالہ ڈویژن چوہدری ایم فاروق انجم بھٹہ نے چوہدری عرفان یوسف بھنڈر کو جٹ ویلفیئر بلڈ گروپ پاکستان کا مرکزی صدر بننے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے مشترکہ تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ چوہدری عرفان یوسف بھنڈر ایک متحرک، باصلاحیت اور انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھنے والی شخصیت ہیں۔ ان کی مرکزی صدر کے اہم منصب پر تعیناتی جٹ ویلفیئر بلڈ گروپ پاکستان کے لیے خوش آئند امر ہے اور ہمیں امید ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ جٹ ویلفیئر بلڈ گروپ پاکستان کا بنیادی مقصد دکھی انسانیت کی خدمت، ضرورت مند مریضوں کو بروقت خون کی فراہمی اور معاشرے میں فلاح و بہبود کے جذبے کو فروغ دینا ہے۔ چوہدری عرفان یوسف بھنڈر کی قیادت میں اس مشن کو مزید وسعت ملے گی اور زیادہ سے زیادہ مستحق افراد تک خدمت کا دائرہ پہنچے گا۔

سرپرستِ اعلیٰ ریٹائرڈ جسٹس چوہدری اعظم چٹھہ، بانی چوہدری لیاقت علی سپرا اور سرپرست گوجرانوالہ ڈویژن چوہدری ایم فاروق انجم بھٹہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ چوہدری عرفان یوسف بھنڈر تمام عہدیداران اور کارکنان کو ساتھ لے کر اتحاد، اتفاق اور ٹیم ورک کے جذبے سے تنظیم کی خدمت کو مزید آگے بڑھائیں گے اور جٹ ویلفیئر بلڈ گروپ پاکستان کو ایک مثالی فلاحی پلیٹ فارم بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

آخر میں انہوں نے چوہدری عرفان یوسف بھنڈر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس اہم ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے، ان کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں دکھی انسانیت کی خدمت کا مزید موقع دے۔ آمین۔

تازہ ترین خبروں اور کالمز کیلئے سوسائٹی نیوز پیج کے لنک کو کلک کریں
https://www.facebook.com/share/17MYuNJah6۔

اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھا تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں ـ ـ ـ پیارے بھائی محمد بلال بھنڈر کو تغمہ امتیاز ک...
20/08/2026

اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھا تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں ـ ـ ـ پیارے بھائی محمد بلال بھنڈر کو تغمہ امتیاز کے لیے نامزد ہوئے پر جٹ فیڈریشن برطانیہ کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں شکر الحمدللہ

پاکستان جٹ فیڈریشن انٹرنیشنل پنجاب کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی اس پروقار تقریب میں تمام جٹ برادری، معززین، نوجوانوں ا...
08/08/2026

پاکستان جٹ فیڈریشن انٹرنیشنل پنجاب کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی اس پروقار تقریب میں تمام جٹ برادری، معززین، نوجوانوں اور دوست احباب کو شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ عزت ہوگی۔

سالار محسن وڑائچ (تمغۂ عزم)
سیکرٹری جنرل
جٹ فیڈریشن، برطانیہ و یورپ

ان شاء اللہ، 18 اگست 2026 کو جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں ملاقات ہوگی، جہاں عالمی تجارت، ای کامرس اور نئی کاروباری جہتوں پر تبا...
03/08/2026

ان شاء اللہ، 18 اگست 2026 کو جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں ملاقات ہوگی، جہاں عالمی تجارت، ای کامرس اور نئی کاروباری جہتوں پر تبادلۂ خیال ہوگا۔ امید ہے یہ سفر سیکھنے، نیٹ ورکنگ اور نئے مواقع کا آغاز ثابت ہوگا۔

Address

The
Birmingham

Telephone

+447473914597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jutt Federation of The United Kingdom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share