12/12/2025
پاکستان فیڈریشن نے طویل اور سنجیدہ مذاکرات کے بعد باہمی اتفاقِ رائے سے ایک اہم معاہدہ طے پا لیا ہے۔
فریقین اس امر پر متفق ہو گئے ہیں کہ وہ مستقبل میں تمام مسائل کا حل مشترکہ قانون سازی، مؤثر مشاورت اور باہمی مکالمے کے منظم طریقۂ کار کے تحت تلاش کریں گے۔
یہ پیش رفت ادارہ جاتی مضبوطی اور اجتماعی مفاد کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم قرار دی جارہی ہے۔