POAF International Spain پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل سپین

  • Casa
  • España
  • Barcelona
  • POAF International Spain پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل سپین

POAF International Spain پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل سپین Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de POAF International Spain پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل سپین, Centro comunitario, Barcelona.

We are non profit org our goal is to support overseas Pakistanis in Spain by uniting and empowering them to build a strong and prosperous future.We aim to promote a positive image of Pakistan while countering misinformation and false propaganda with facts

لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا ملک کے تیسرے طاقتورترین عہدے پر تعینات کر دیئے گئے۔ ‏لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا، ہلالِ امتیاز (مل...
24/07/2026

لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا ملک کے تیسرے طاقتورترین عہدے پر تعینات کر دیئے گئے۔

‏لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا، ہلالِ امتیاز (ملٹری)، 1988 میں 6 لانسرز میں کمیشن حاصل کرکے پاک فوج میں شامل ہوئے۔ انہوں نے نومبر 2007 سے ستمبر 2009 تک 6 لانسرز کی کمانڈ کی۔ اس کے علاوہ ایک آرمرڈ بریگیڈ، جنوبی وزیرستان میں ایک انفنٹری بریگیڈ، اور ایک انفنٹری ڈویژن کی بھی کمانڈ سنبھالی۔
‏اسٹاف تقرریوں کے دوران وہ ایک انفنٹری بریگیڈ میں بریگیڈ میجر، چیف آف جنرل اسٹاف کے جی ایس او-2، ایک اسٹرائیک کور کے چیف آف اسٹاف، اور ڈائریکٹوریٹ آف ویپنز اینڈ ایکوپمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
‏تدریسی ذمہ داریوں میں انہوں نے اسکول آف آرمر اینڈ مکینائزڈ وارفیئر (SA&MW) میں انسٹرکٹر، ڈائریکٹر FORADS، اور کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج، کوئٹہ میں چیف انسٹرکٹر کے فرائض انجام دیے۔
‏انہوں نے 28 اپریل 2020 کو ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (HIT) کی کمانڈ سنبھالی۔ بعد ازاں 11 اکتوبر 2022 کو انہیں ترقی دے کر پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں میں سے ایک، لیفٹیننٹ جنرل کے رینک میں ترقی دیدی گئی۔9مئی 2023 کے بعد جب کور کمانڈر لاہور سلمان فیاض غنی کو ہٹا دیا گیا تو لیفٹننٹ جنرل عامر رضا کو وہاں بھیجا گیا اور پھر چیف آف جنرل اسٹاف بنایا گیا اور اب ایک ستارہ اور لگا کر بطور فور اسٹار جنرل انہیں کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ تعینات کردیا گیا ہے
‏دو باتیں قابل ذکر ہیں ،ایک تو فیلڈ مارشل کی طرح سید ہیں اور دوسرا یہ بھی پی ایم اے کے بجائے آفیسرز ٹریننگ کورس OTSکے ذریعے فوج میں شامل ہوئے

ہمارے پیارے بھائی POAFI Spain کے جنرل سیکرٹری سید جاوید حسین شاہ صاحب کو پوری ٹیم کی طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، ہما...
23/07/2026

ہمارے پیارے بھائی POAFI Spain کے جنرل سیکرٹری سید جاوید حسین شاہ صاحب کو پوری ٹیم کی طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، ہماری تمام تر نیک خواہشات اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ❤️🌹✨️

16/07/2026
16/07/2026

پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم سپین کے چیئرمین چوہدری افتخار حاکم گجر صدر چوہدری امجد پرویز تارڑ، نائب صدر چوہدری احسن اسلم گجر اور نائب صدر کاتالونیا چوہدری جنید چیمہ کا زاھد الحسن کھٹانہ کی طرف سے پرتپاک استقبال

فیض احمد تارڑ کے بڑے بھائی  جو رضائی الہی سے وفات پا گئے تھے ان کے ایصال ثواب کیلئے مسجد فیضان مدینہ  پیرالل محفل کا انق...
12/07/2026

فیض احمد تارڑ کے بڑے بھائی جو رضائی الہی سے وفات پا گئے تھے ان کے ایصال ثواب کیلئے مسجد فیضان مدینہ پیرالل محفل کا انقعاد کیا گیا محفل میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن اسپین راجہ حاجی اسد سینئر نائب صدر سکندر مانگٹ سینئیر نائب صدر ایاز عباسی چیئرمین POAFI Spain چودھری افتخار حاکم گجر، صدر چوہدری امجد پرویز تارڑ، سینئر نائب صدر، چوہدری انصر تارڑ، نائب صدر چوہدری عمران تارڑ، نائب صدر چوہدری قیصر چیمہ، چوہدری ساجد گوندل، پرفیسر طاہر، راجہ ساجد محمود، چودھری ناظم دھدرا، راجہ انیس، فاروق بھٹی، عثمان حیدر، ایاز تارڑ شیراز تارڑ، عثمان علی تارڑ، چودھری رمضان، حافظ اشفاق، عمر گجر، میاں تالہ وکیل، شاہد احمد شاہد اور بہت سے دوستوں نے شرکت کی

29/06/2026

تاریخ کے صفحات بہت ہی بے رحم ہوتے ہیں۔تاریخ کچھ نہیں چھپاتی ہے ۔
جب کشمیر کی تاریخ لکھی جائے گی تو سب سامنے آئیں گے کون نریندر مودی کے کہنے پر کشمیر کاز کو نقصان پہنچا رے تھے۔
کون کشمیر ایکشن کمیٹی کے نام پر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں انتشار فلا رہا تھا۔
کون ٹھیک اس وقت پاکستان میں فسادات کرانا چاہ رہا تھا جب پوری دنیا پاکستان کو امن کا علمبردار سمجھتی تھی
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Dirección

Barcelona
08011

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando POAF International Spain پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل سپین publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Organización

Enviar un mensaje a POAF International Spain پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل سپین:

Atajos

Compartir