Masjid Dar ul Irfan - Barcelona

Masjid Dar ul Irfan - Barcelona Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Masjid Dar ul Irfan - Barcelona, Organización sin ánimo de lucro, Carrer DE LA MEDITERRANIA 14, CIUTAT VELLA, Barcelona.

Educational & Cultural Islamic Center in Barcelona(Spain) , 5 times Prayer, Jumah tul Mubarak, Teeching Quran for Kids n Adults,Ladies Class on weekend,Hifz e Quran Class,Dars e Nizami,Weekly Spirtual Halqa,Teaching of basic Islamic Knowledge.

چاند تاروں میں نصیر آج بڑی ہلچل ہےیہی  آثار  بتاتے  ہیں کہ  آپﷺ آتے ہیں
25/08/2026

چاند تاروں میں نصیر آج بڑی ہلچل ہے
یہی آثار بتاتے ہیں کہ آپﷺ آتے ہیں

25/08/2026

درود اُس ذات پر کہ جس نے گُھٹنوں کے بَل بیٹھ کر ایک غمگین بچے سے تعزیت کی کیونکہ اُس کی چڑیا مر گئی تھی :-

تو شاہِ خوباں تو جانِ جاناں ہے چہرہ اُمُّ الکتاب تیرانہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مثال تیری جواب تیرا
24/08/2026

تو شاہِ خوباں تو جانِ جاناں ہے چہرہ اُمُّ الکتاب تیرا
نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مثال تیری جواب تیرا

دارُ العرفان اسلامک سنٹر و کرم الہی اسلامک سنٹر کے زیرِ اہتمام “انٹرنیشنل میلاد کانفرنس “ بارسلونا (سپین) کے عکس بند منا...
18/08/2026

دارُ العرفان اسلامک سنٹر و کرم الہی اسلامک سنٹر کے زیرِ اہتمام “انٹرنیشنل میلاد کانفرنس “ بارسلونا (سپین) کے عکس بند مناظر [قسط دوم ]:-🌹
زیرِ صدارت و خصوصی خطاب : شہریارِ خطابت پیر سیّد عرفان علی بخاری ،بانی و چیئرمین دارُالعرفان اسلامک سنٹر بارسلونا🌹
وارثانِ محراب و ممبر 🌹
علامہ حافظ محمد آصف چشتی قادری صاحب(بلباؤ)
علامہ قاری محمد عامر رزّاق چشتی صاحب(پامپلونا)
علامہ حافظ قیصر اقبال چشتی نظامی صاحب
علامہ مولانا ساجد نذیر کمالی صاحب
علامہ حافظ عطاءُ المصطفٰی نقشبندی کیلانی صاحب
علامہ محمد خاور اوّیس چشتی صاحب
علامہ قاری محمد نعیم چشتی صاحب
جناب صوفی شکیل احمد نقشبندی الخیری صاحب
حضرت قاری مشتاق احمد صاحب
ثناخوان حضرات :-🌹
محترم جناب ناصر الطاف سہروردی صاحب(پاکستان)
محترم جناب وحید نوری بٹ صاحب(پاکستان)
محترم جناب سیّد شاہد رسول نقوی صاحب
محترم جناب غلام رسول گوشی قادری صاحب
محترم جناب ضرغام حیدر صاحب
محترم جناب غلام عباس صاحب
🌹نظامت کے فرائض کرم الہی اسلامک سنٹر کے امام و خطیب علامہ حافظ محمد بلال اصغر صاحب نے بخوبی سرانجام دئیے :
ہمارے نہائت ہی شفیق بھائی محترم جناب ساجد علی صاحب(ڈائریکٹر داتا ریسٹورنٹ) ،محترم جناب بھائی ماجد علی صاحب ،محترم جناب حاجی رزّاق احمد گوندل صاحب اور محترم جناب حاجی عبدالوحید صاحب(داتا ریسٹورنٹ) نے انٹرنیشنل میلاد کانفرنس کے جملہ انتظامات بطریقِ احسن سرانجام دئیے 🌹
حاضرین کو چھے (6 ) عمرہ ٹکٹ بذریعہ قرعہ اندازی دئیے گئے، درود و سلام پر محفل کا اختتام ہوا اور شرکاء کے لئے ضیافتِ میلاد کا انتظام کیا گیا🌹

18/08/2026
17/08/2026

بارسلونا (سپین) میں منعقدہ “ انٹرنیشنل میلاد کانفرنس” کی میڈیا کوریج :-🌹

بارسلونا(سپین)دارُالعرفان اسلامک سنٹر بارسلونا اور کرم الہی اسلامک سنٹر بارسلونا کے زیرِ اہتمام فقیدُالمثال ،عظیمُ الشّا...
17/08/2026

بارسلونا(سپین)
دارُالعرفان اسلامک سنٹر بارسلونا اور کرم الہی اسلامک سنٹر بارسلونا کے زیرِ اہتمام فقیدُالمثال ،عظیمُ الشّان “ انٹرنیشنل میلاد کانفرنس “ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں چھے خوش نصیب حاضرین میں عمرہ کے ٹکٹ دئیے گئے، علماء کرام، نعت خوانان حضرات اور عوامُ النّاس نے کثیر تعداد میں شرکت کی،
کانفرنس سے خصوصی خطاب دارُالعرفان اسلامک سنٹر بارسلونا کے بانی و چیئرمین علامہ پیر سید عرفان علی بخاری نے کیا:-❤️

16/08/2026

انٹرنیشنل میلاد کانفرنس میں تشریف لائے والے جملہ علماءِ کرام اور اہالیانِ بارسلونا کا تہہِ دل سے شکریہ ❤️

Location For International Milad Conference 👇
15/08/2026

Location For International Milad Conference 👇

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

Dirección

Carrer DE LA MEDITERRANIA 14, CIUTAT VELLA
Barcelona
08003

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Masjid Dar ul Irfan - Barcelona publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir