04/07/2024
اسلام علیکم
7 جولائی بروز اتوار *آنجت ٹیکسی اور فرینڈز ٹیکسی ایسوسی ایشن* کی طرف سے فلسطین کے حق میں مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے
تمام مذاہب اور شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے حضرات کو دعوت عام دی جاتی ہے اور ہم سب کا حق بنتا ہے انسانیت کے ناطے ہم اسرائیلی بربریت کی بھرپور طریقے سے مخالفت کریں
یہ مظاہرہ 17:00 بجے پلاسا ہسپانیہ سے ایک سست رفتار گاڑیوں کے قافلے کی شکل میں شروع ہو گا گران بیا - پلاسا اونی ورسیداد - کایے بالمیس - پلاسا کاتالونیا اور پاسیج دے گراسیا- کایے ویلنسیا پر جاکے گاڑیاں پارک کر دیں گے وہاں سے جااردین دے گراسیا تک پیدل مظاہرہ کیا جائے گا
مظاہرے میں شرکت کرنے والی تمام گاڑیوں پر جھنڈے اور سٹیکرز اویزاں کیے جائیں گے
تمام حضرات سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے اور مظاہرے کے سست رفتار گاڑیوں کے قافلے میں صرف ٹیکسی کے ساتھ شرکت کی جا سکے گی
مظاہرے کی مزید معلومات نیچے دیے گے واٹس ایپ گروپ کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں
https://chat.whatsapp.com/G1Ol1jxOvA80PWxj7rMPDf
*آنجت ٹیکسی*
*فرینڈز ٹیکسی ایسوسی ایشن*