Minhaj-ul-Quran International Spain

Minhaj-ul-Quran International Spain Centro Islámico Minhaj-ul-Quran es una entidad religiosa y sociocultural con sede en Barcelona y cent

Contacto-Dirección:
C / Erasme de Janer, 9-11
08001, Barcelona
MOB 632 458 416
TEL 93 443 32 95
WhatsApp: +34 632 458 416
[email protected]

عظیم الشان محفل نعت ، خصوصی شرکت:الحاج شہباز قمر فریدی
26/08/2026

عظیم الشان محفل نعت ، خصوصی شرکت:الحاج شہباز قمر فریدی

25/08/2026

خصوصی رپورٹ: محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منہاج القرآن بادالونا
طارق رفیق بھٹی
نمائندہ خصوصی دنیا نیوز

25/08/2026

زرغام حیدر مصطفوی( منہاج یوتھ لیگ ،سپین ) کا خوبصورت نیا کلام، ربیع الاول کی پُرنور ساعتوں میں ۔

25/08/2026
منہاج القرآن بادالونا کے زیراہتمام سالانہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی روح پرور محفلمنہاج القرآن بادالونا، اسپین کے زیراہتم...
24/08/2026

منہاج القرآن بادالونا کے زیراہتمام سالانہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی روح پرور محفل

منہاج القرآن بادالونا، اسپین کے زیراہتمام سالانہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی ایک پروقار اور روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں عاشقانِ رسول ﷺ نے شرکت کی۔

پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کی سعادت قاری مشتاق جلالی نے حاصل کی، جبکہ قاری عطاءالمصطفیٰ نے نقابت کے فرائض انجام دیے۔

محفل میں مختلف نعت خواں حضرات نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔ عبدالرحمان بلوچ، حافظ ارسلان اور راجہ مظہر حسین نے نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی، جبکہ قدیر احمد خان صاحب نے خصوصی نعت پیش کر کے حاضرین کے دلوں کو محبتِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کیا۔

تقریب کی صدارت علامہ عبدالرشید شریفی، امیر تحریک منہاج القرآن اسپین، نے فرمائی۔

محفل سے علامہ خاور اویس چشتی نے خصوصی خطاب کیا، جبکہ علامہ مفتی اعجاز قادری، ڈائریکٹر منہاج القرآن اسپین، نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے عشقِ رسول ﷺ، سیرتِ طیبہ اور میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

پروگرام کے اختتام پر اسد اقبال قادری، سیکریٹری منہاج القرآن بادالونا، نے تمام معزز مہمانوں، مقررین، نعت خواں حضرات اور شرکائے محفل کا شکریہ ادا کیا۔

محفل کے آخر میں حاضرین کے لیے خصوصی طور پر دو عمرہ ٹکٹس کی قرعہ اندازی بھی کی گئی، جس سے محفل کی خوشیوں میں مزید اضافہ ہوا۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام منتظمین و شرکائے محفل کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

24/08/2026

سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس ، منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین

23/08/2026

منہاج القرآن بارسلونا سپین میں سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس جاری۰۰۰۰۰۰

یاد دہانی ! ان شاءاللہ آج شام بوقت مغرب 8:40 ، تمام عشاقان مصطفئ کو دعوت خاص 🌹🌹
23/08/2026

یاد دہانی ! ان شاءاللہ آج شام بوقت مغرب 8:40 ، تمام عشاقان مصطفئ کو دعوت خاص 🌹🌹

🌹 سالانہ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس 🌹

ان شاء اللہ 📅 23 اگست 2026، بروز اتوار

🕰️ بوقتِ مغرب شام 8:40pm

🕋✈️ 3 خوش نصیبوں کو عمرہ کے ٹکٹ دیے جائیں گے۔

📍 مقام: منہاج اسلامک سینٹر بارسلونا، اسپین
Erasme de Janer 11, 08001,Barcelon

آئیں! محبتِ رسول ﷺ سے اپنے دلوں کو منور کریں اور اس روحانی و بابرکت اجتماع میں شرکت کی سعادت حاصل کریں۔
🌹 الداعی الی الخیر:منہاج القرآن انٹرنیشنل 🇪🇸 اسپین

22/08/2026

Carrer Juli Galve Brusson, 106, 08918 Badalona, BarcelonaCarrer Juli Galve Brusson, 106, 08918 Badalona, Barcelona

✨ خصوصی دعوت نامہ | محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨منہاج ویمن لیگ اسپین کے زیرِ اہتمام بچوں کا ربیع الاول کا سالانہ پروگرام "ننت...
22/08/2026

✨ خصوصی دعوت نامہ | محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨
منہاج ویمن لیگ اسپین کے زیرِ اہتمام بچوں کا ربیع الاول کا سالانہ پروگرام "ننتھے ستاروں کی محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ" منعقد ہونے جا رہا ہے۔
تمام ماؤں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے ہمراہ اس بابرکت اور ایمان افروز محفل میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
📅 تاریخ: 30 اگست 2026ء (بروز اتوار)
🕒 وقت: دوپہر 3:00 بجے
📍 مقام: منہاج اسلامک سنٹر، بارسلونا
🏛️ پتہ: Erasme de Janer 9-11, 08001 Barcelona
اپنے بچوں میں حبِ رسول ﷺ کے فروغ کے لیے اس خوبصورت محفل میں وقت پر شرکت یقینی بنائیں۔ پوسٹ کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس بابرکت پروگرام کا حصہ بن سکیں۔

Dirección

Erasme De Janer, 9
Barcelona
08001

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Minhaj-ul-Quran International Spain publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Organización

Enviar un mensaje a Minhaj-ul-Quran International Spain:

Atajos

Compartir