Pakistani Community of Barcelona, Spain

Pakistani Community of Barcelona, Spain www.PakBCN.com -
Pakistani Community of Barcelona, Spain
Comunidad Pakistaní de Barcelona

FAN page of Pakistani Community of Barcelona, Spain - - Comunidad Pakistaní de Barcelona

کوششیں ہو رہی ہیں  اللہ کرے کامیاب ہو
23/08/2026

کوششیں ہو رہی ہیں اللہ کرے کامیاب ہو

22/08/2026

آج شام آپ سب کو شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔

منہاج القرآن بادالونا سپین کے زیر اہتمام محفل ان شاءاللہ *نماز جمعہ والے گراؤنڈ میں ہی ہوگی*Carrer Juli Galve Brusson, 1...
20/08/2026

منہاج القرآن بادالونا سپین کے زیر اہتمام محفل ان شاءاللہ
*نماز جمعہ والے گراؤنڈ میں ہی ہوگی*
Carrer Juli Galve Brusson, 106, 08918 Badalona, Barcelona

09/08/2026
سپین میں پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں کے انتخاب  اور اندراج کے لیے رہنمائی
27/07/2026

سپین میں پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں کے انتخاب اور اندراج کے لیے رہنمائی

13/07/2026

اسلام علیکم
بادالونا کے گردو نواح میں میاں بیوی کے لیے ایک روم چاہیئے اگر کسی فیملی کے پاس دستیاب ہو تو رابطہ کریں۔شکریہ
641365726

اٹلی: پارک میں کھیلتے بچوں پر حملہ کرنے والے شخص پر قابو پانے والے گجرات کے نوید اسلم جن کی جرات کا سرکاری طور پر اعتراف...
25/06/2026

اٹلی: پارک میں کھیلتے بچوں پر حملہ کرنے والے شخص پر قابو پانے والے گجرات کے نوید اسلم جن کی جرات کا سرکاری طور پر اعتراف ہوا

اٹلی کے شہر بریشا میں واقع البیرینی پارک میں موجود افراد، جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی تھی، خوفزدہ تھے کیونکہ گذشتہ کئی منٹوں سے ایک شخص پارک میں موجود دوسرے شخص کو اس انداز میں دبوچ کر بیٹھا تھا کہ وہ ہِل جُل نہیں پا رہا تھا۔ اُس کی شناخت بعد ازاں 29 سالہ نائجیرین شہری کے طور پر ہوئی جو اٹلی میں قانونی طور پر مقیم تھا جبکہ نائجیرین شہری پر قابو پانے والا شخص پاکستان کے شہر گجرات سے تعلق رکھنے والے نوید اسلم تھے۔
اٹلی کے خبررساں ادارے ’نیشنل ایسوسی ایٹڈ پریس ایجنسی‘ کے مطابق یہ نائجیرین شہری پارک میں کھیل کود میں مصروف دو بچوں پر حملہ کر چکا تھا اور اس حملے کے دوران اُس نے بچوں کی گردن دبوچنے کی کوشش کی۔ ایک بچہ اس شخص کی گرفت سے بچنے میں کامیاب ہوا تو اس شخص نے قریب ہی سائیکل چلاتے دوسرے بچے کو گردن سے سختی سے دبوچ لیا۔
نوید بتاتے ہیں کہ انھوں نے اپنی اہلیہ کو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن کال کرنے کو کہا اور آگے بڑھ کر اس شخص کو دبوچ لیا۔
’ اس دوران میرے گھٹنے، بازو اور کہنیاں زخمی ہو چکی تھیں مگر میں نے ہمت نہیں ہاری۔ کافی دیر بعد پولیس کی گاڑی وہاں پہنچی تو اس شخص نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ بھی مزاحمت کی مگر بلآخر وہ اسے پکڑنے میں کامیاب ہو گئے۔‘
نوید اسلم نے کہا کہ انھیں میئر آفس سے کال موصول ہوئی اور وہ جمعہ (26 جون) کو ہونے والی تقریب میں جائیں گے۔

ایک بیٹی کا پیغام انکل ہمارے محلے میں دو تین سپر مارکیٹیں ہے اور دو سبزی فروٹ شاپ سُپر میں کندس بھی شامل ہے۔  انکل، انہو...
12/05/2026

ایک بیٹی کا پیغام
انکل ہمارے محلے میں دو تین سپر مارکیٹیں ہے اور دو سبزی فروٹ شاپ سُپر میں کندس بھی شامل ہے۔
انکل، انہوں نے کوئ انسان کے بچے نہیں رکھے۔
کاؤنٹر پر کوئ انتہائ غلیظ کتے رکھے ہوۓ ہے۔ انہوں نے وڈیوز کال اپنے گلی محلے کے آوارہ کتوں کو لگای ہوتی ہے۔
کیمرہ کسٹمر کی طرف ہوتا ہے اور عورتوں کے پارٹ پر۔
باتیں ان کی جسامت پر، لباس پر،
انکل!
ان جیسے لوگوں کو ان کی ماں نے تربیت نہیں کی، بس پالا ہے۔
اگر عورت نے تربیت کی ہوتی۔ تو، یہ عورت کی عزت کرتے۔ لیکن،
انکل، یہ تو ہوس زدہ شکاری ہیں اور ان کے دوست جہاں بھی ہے کیمرے کے زریعے دیکھ رہے ہیں۔
تو، یقیناً وہ وڈیو سنبھال کر رکھیں گے. پھر ٹک ٹاک بنائیں گے۔
فحش تصاویر ساتھ ایڈ کریں گے۔ کیونکہ ان کو کسی کی ماں بہن سے غرض نہیں۔ بس ہوس اور پیسہ، انہیں عزیز ہے۔
پلیز! ان کے بارے میں آواز اٹھائیں۔ مالکان کو کہیں۔ ان کی آپ تربیت کریں۔
کہیں جانے انجانے میں
ان کی اپنی ماں بہن بیٹی بہو۔
اگر آگئی، تو کیا سوچے گی کہ میں کسی عزت دار مرد کی بیٹی بیوی بہن نہیں۔ بلکہ، ان ہوس زدہ کتوں کے مالک کی بیوی، بہن، بیٹی ہوں۔
خُدارا! کچھ خیال کرو اور مالکان سے گزارش ہے ہاتھ باندھ کر۔ کہ،
ان کو پہلے کچھ سیکھائیں۔ بس،
کاخا چلانا نہ سیکھائیں کوی اخلاقیات بھی سکھائیں۔
کسی سپانش مروکی ساؤتھ امریکن کو آپ مارکیٹ میں کام کے دوران فون استعمال کرتے نہیں دیکھیں گے۔
بس۔ انڈین پاکستانی اس سے ہر وقت چمٹے رہتے ہیں۔
بشکریہ۔ عام آدمی مغل

اطلاع نماز جنازہ
30/04/2026

اطلاع نماز جنازہ

Dirección

Rambla Del Raval
Barcelona
08001

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Pakistani Community of Barcelona, Spain publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir