27/01/2026
اس پیج کا مقصد نہ کوئی دنیاوی شہرت اور نہ ہی کوئی زاتی عزت کی طلب بلکہ اس کا اپنے گجرات کے اورسیز اور گجرات میں صاحب استطاعت لوگوں کو ایک پلیٹ فارم جمع کرنا اور اپنے ارد گرد کے گلی محلے کے یتیم، بیوہ ،اور کمزور لوگوں کفالت کا زریعہ بننا ہے ۔اور ان سفید پوش لوگوں کی مدد کا زریعہ بننا ہے جو صرف اتنے کماتے ہیں انکا بمشکل گزارا ہو پاتا ہے ۔آپ اپنی گلی محلے میں ان لوگوں نشان دہی کریں اور ہم سب مل کر انکی مدد کریں گے انشاءاللہ اگر آپ کوئی مزید بہتر رائے دیں گے تو انشاءاللہ اس پر بھی عمل پیرا ہوا جائے گا مشاورت کے ساتھ