Anmol Welfare Society Sharaqpur Sharif

Anmol Welfare Society Sharaqpur Sharif Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Anmol Welfare Society Sharaqpur Sharif, Organisation à but non lucratif, Main Circular Road Sharaqpur, Democratic Republic of the.

Anmol Welfare Society is a non-profit organization serving humanity and uplifting communities in need
We run a Free Dastarkhawan,providing daily meals to 150+ needy people
Provide food, medicine, and rashan during disasters and flood
organize medical camp

14/08/2026

میانوالی موچھ کچہ محمد شریف والی حالات برے۔آخر مجبور عوام کو گھر چھوڑنے پڑھ گئے کوئی حل نہیں ہوسکا ٹھوکر کا شہیدوں کا شہر



















14/08/2026

انمول ویلفیئر سوسائٹی ** شرقپورشریف** کی جانب سےگزشتہ ساڑھے تین سال سے روزانہ بعد نماز مغرب اللہ کے مہمانوں کے لیےفری دسترخوان لگایا جاتاہے_ بروز جمعہ *```2026-08-14* (1270 #روز) کھانے میں **لوبیا** بنایا گیا _

14/08/2026

دردناک المیہ

دردناک المیہ ہے کہ کچھ لوگ صرف دو وقت کی روٹی کی خاطر کوڑے دان سے کھانا اٹھانے پر مجبور ہیں۔ 💔

خدارا! اپنے اردگرد موجود غریب، سفید پوش اور مستحق لوگوں کا خیال رکھیں۔ ممکن ہے آپ کی معمولی سی مدد کسی کے لیے عزت کے ساتھ ایک وقت کی روٹی بن جائے۔

اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو اپنے فضل و کرم سے حلال اور وافر رزق عطا فرمائے، کسی کا محتاج نہ کرے اور ہمیں دوسروں کے لیے آسانی کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

اپنے اردگرد نظر رکھیں، شاید کسی کو آپ کی مدد کی ضرورت ہو۔

کل دن ساڑھے گیارے بجے تک ہماچل پردیش جموں کشمیر اور بھارتی پنجاب میں بارش کے ساتھ فلیش فلڈز کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ موج...
14/08/2026

کل دن ساڑھے گیارے بجے تک ہماچل پردیش جموں کشمیر اور بھارتی پنجاب میں بارش کے ساتھ فلیش فلڈز کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ موجودہ بارشوں کے سسٹم سے ڈیمثو کے نیچے ستلج اور بیاس میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ممکن ہے۔ جس کے باعث ہو سکتا ہے کہ ہریکے پر بھی وقتیظپور کوئی بڑھوتری دیکھنے میں آئے۔

دوستو بھارتی محکمہ موسمیات کی 14 سے 20 اگست تک کی مکمل اپڈیٹ نیچے پوسٹ کر دی ہے آپ تفصیل کے ساتھ پڑھ کر موجودہ موسمی صور...
14/08/2026

دوستو بھارتی محکمہ موسمیات کی 14 سے 20 اگست تک کی مکمل اپڈیٹ نیچے پوسٹ کر دی ہے آپ تفصیل کے ساتھ پڑھ کر موجودہ موسمی صورتحال کا بخوبی جائزہ لے سکتے ہیں۔ مغربی ہمالیائی علاقوں کا مشاہدہ ضرور کیجئے گا۔

🌧️ آل انڈیا موسم کی تازہ ترین صورتحال (14 سے 20 اگست 2026)

جھارکھنڈ اور ملحقہ گنگا کے مغربی بنگال کے اوپر بنے ہوئے ڈیپریشن (Depression) کے اثرات اور مغربی ہمالیائی خطے میں فعال سسٹمز کی وجہ سے بھارت کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

اہم موسمیاتی پیش گوئی درج ذیل ہے

⚠️ انتہائی بھاری بارش کا الرٹ (Very Heavy Rainfall)
14 اگست: اوڈیشہ، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ، مشرقی مدھیہ پردیش، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، مشرقی اور مغربی اتر پردیش۔
15 اگست: مشرقی مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ۔
16 اور 17 اگست: اتراکھنڈ، مشرقی اور مغربی اتر پردیش، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم، اور اروناچل پردیش۔
17 اگست: جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مظفرآباد، اور ہماچل پردیش۔
18 اگست: ہماچل پردیش اور آسام و میگالیہ

🌐 علاقائی موسمی پیش گوئی:
شمال مغربی ہند (Northwest India): ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اور جموں و کشمیر میں 14 سے 20 اگست کے دوران زیادہ تر مقامات پر تیز بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ دہلی، پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش کے مختلف علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
مرکزی ہند (Central India): چھتیس گڑھ اور مشرقی مدھیہ پردیش میں 14 سے 20 اگست کے دوران جبکہ ودربھ اور مغربی مدھیہ پردیش میں بھی کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔
مشرقی ہند (East India): گنگا کے مغربی بنگال، جھارکھنڈ، بہار، اوڈیشہ، اور انڈمان و نکوبار جزائر میں 14 سے 20 اگست کے دوران تیز ہواؤں (40-60 کلومیٹر فی گھنٹہ) اور گرج چمک کے ساتھ وسیع پیمانے پر بارش کی پیش گوئی ہے۔
شمال مشرقی ہند (Northeast India): اروناچل پردیش، آسام، میگالیہ اور ناگالینڈ سمیت شمال مشرقی ریاستوں میں 14 سے 20 اگست کے دوران اکثر مقامات پر بارش اور بعض مقامات پر شدید بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔
مغربی ہند (West India): کوکن اور گوا میں 14 سے 20 اگست کے دوران بارش کا زور رہے گا۔ مدھیہ مہاراشٹر، مراٹھواڑہ، گجرات اور سورہराष्ट्र میں بھی ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔
جنوبی ہند (South Peninsular India): ساحلی کرناٹک اور کیرالہ میں 14 سے 20 اگست کے دوران کئی مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے بعض حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

کسی درد مند کے کام آ۔۔۔انمول ویلفیئر سوسائٹی شرقپور شریف انسانیت کی خدمت میں مصروف ۔۔۔14 August 2026
14/08/2026

کسی درد مند کے کام آ۔۔۔

انمول ویلفیئر سوسائٹی شرقپور شریف انسانیت کی خدمت میں مصروف ۔۔۔
14 August 2026

جشنِ آزادی مبارک
13/08/2026

جشنِ آزادی مبارک

Adresse

Main Circular Road Sharaqpur
Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Anmol Welfare Society Sharaqpur Sharif publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L’organisation

Envoyer un message à Anmol Welfare Society Sharaqpur Sharif:

Raccourcis

Partager