IJT Govt KMC College

Appeler Itinéraire

IJT Govt KMC College Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de IJT Govt KMC College, Organisme jeunesse, Albadar Study Center, Democratic Republic of the.

15/09/2026

مطالعہ حدیث ❤️🥀

اسلامی جمعیت طلبہ کے ایم سی کالج

ایس ایم لاء کالج کراچی میں تعلیمی و تربیتی سرگرمی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش۔اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان پر مبینہ حملہ، تشد...
22/05/2026

ایس ایم لاء کالج کراچی میں تعلیمی و تربیتی سرگرمی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش۔

اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان پر مبینہ حملہ، تشدد اور اسلحے کے زور پر دھمکانے کے واقعات سامنے آئے۔ کالج انتظامیہ اور پرنسپل کو بھی کئی روز سے دباؤ اور دھمکیوں کا سامنا تھا۔

تعلیمی اداروں میں خوف، تشدد اور بدامنی نہیں — امن، مکالمہ اور مثبت طلبہ سرگرمیاں وقت کی ضرورت ہیں۔

11/03/2026

❤️

10/03/2026

👇❤️

❤️
09/03/2026

❤️

05/03/2026
25/02/2026

❤️

25/02/2026

Glimpse of Istasswabat ❤️
for Session 2026-27

Islami Jamiat Talaba - College's South

أَدْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبَّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِاے نبی، اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دو حکمت اور ع...
25/02/2026

أَدْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبَّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ

اے نبی، اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دو حکمت اور عمده نصیحت کے ساتھ۔ ( النحل - ۱۲۵)

انچارج کالجز کمیٹی (جنوبی) نے کارکنان جمعیت گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج کے ایم سی سے استصواب رائے کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے “برادر منصور احمد” کو ناظم کالج مقرر کیا ہے ۔

اللہ تعالیٰ فیصلوں میں برکت اور ساتھی کو راه حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین

اسلامی جمعیت طلبہ کالجز کمیٹی (جنوبی)

نو مقرر انچارج کالجز کمیٹی (جنوبی) ❤️
22/02/2026

نو مقرر انچارج کالجز کمیٹی (جنوبی) ❤️

أَدْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبَّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ
اے نبی، اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دو حکمت اور عمده نصیحت کے ساتھ۔ ( النحل - ۱۲۵)

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زون جنوبی نے اراکین سے مشاورت کے بعد سیشن ۲۰۲۶-۲۷ کیلیے “برادر زمان درانی” کو “انچارج کالجز کمیٹی” مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ راه حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین

Adresse

Albadar Study Center
Democratic Republic Of The

Téléphone

+923491856687

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque IJT Govt KMC College publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager