Mrasta Welfare Foundationمرستہ ولیفیر فاؤنڈیشن

Mrasta Welfare Foundationمرستہ ولیفیر فاؤنڈیشن Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Mrasta Welfare Foundationمرستہ ولیفیر فاؤنڈیشن, Organisation caritative, 50, Democratic Republic of the.

مرستہ ولیفیر فاؤنڈیشن ،د ھر غریب او یتیم سہارہ
رازئ چی پہ شریکہ د مرستہ ولیفیر فاؤنڈیشن مٹئ جوڑی شواو د خپل غریب عوام خدمت وکڑو،
پہ عبادت جنت میلاوگی،
او پہ خدمت اللہ تعالیٰ میلاوگی، 03149012199

14/04/2025

"غربت صرف فاقے کا نام نہیں،
یہ تب بھی محسوس ہوتی ہے🥹 جب آپ اپنی اولاد کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں پوری نہ کر سکیں۔ 💔"😭

اللّه پاک آپ سب کی دعائیں اور روزے قبول فرمائے اور آپ کو بے شمار خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے آمین_مرستہ ویلفیر فاونڈیش...
30/03/2025

اللّه پاک آپ سب کی دعائیں اور روزے قبول فرمائے اور آپ کو بے شمار خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے آمین_
مرستہ ویلفیر فاونڈیشن کی طرف سے آپ سب کو عید الفطر مبارک_

29/03/2025

الحمداللہ اللہ کی فضل و کرم اور آپ لوگوں کی تعاون سے رمضان المبارک کے مہینے میں مرستہ ویلفیر فاونڈیشن کی ٹیم نے اج تحصیل خال میں مستحق لوگوں میں رمضان کا پیکج گھر گھر پر تقسیم کیا اور اپ لوگ بھی اس میں حصہ ڈالیں باقی تفصیل ویڈیو میں

تمام لوگوں سے گزارش ہیں، کوشش کریں جن کو راشن دینا ہو اس کی تصویر نہ آئیں تاکہ ان کی عزت نفس مجروح نہ ہو۔۔۔
الحمداللہ 2 لاکھ کے 87 ہزار روپے کی راشن سے 43 خاندان مستفید ہوئ۔
#مرستہ
#ولیفیر
#خال

 #احساس  #درد  #مرستہ  #انسانیت  #فطرانہ    #تعاون  #عید  #خال  #
28/03/2025

#احساس
#درد
#مرستہ
#انسانیت
#فطرانہ

#تعاون
#عید
#خال
#

*29 اور 30 رمضان المبارک کی شب عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید ...
26/03/2025

*29 اور 30 رمضان المبارک کی شب عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکیں۔ کچھ مسکراہٹیں آپ کی توجہ کی منتظر ہیں، انہیں خوشیوں میں شامل کریں ۔۔۔💯🙏
#

رمضان المبارک میں مستحقین کیلئے تعاون کی اپیل۔انشاءاللہ مر ستہ ویلفیر فاونڈیشن نےیتیم اور نادر بچوں بے سہارا اور ضرورت م...
17/03/2025

رمضان المبارک میں مستحقین کیلئے تعاون کی اپیل۔
انشاءاللہ مر ستہ ویلفیر فاونڈیشن نےیتیم اور نادر بچوں بے سہارا اور ضرورت مند خاندانوں کیلئے فوڈز پیکجز فراہم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔اس نیک کام میں آپ سب کے تعاون کی ضرورت ہیں۔ہم مخیر خضرات سے درخواست کرتے ہیں کہ اس کار خیر میں بھر پور حصہ لیں۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مندوں تک مدد پہنچائی جاسکے۔آپ لوگوں کے تعاون سے ہم ان افراد کی زندگیوں میں خوشیوں کے لمحات لاسکتے ہیں۔
منجانب مر ستہ ویلفیئر فاؤنڈیشن خال دیر لویر ۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ: 03149012199

مرستہ ویلفیر فاونڈیشن کپڑو پیکج 2025❣️🤲🏻الحمدللہ اپنے معزز ڈونرز اور اورسیز  دوستوں اور مرستہ ویلفیر کی میمبر کی تعاون س...
13/03/2025

مرستہ ویلفیر فاونڈیشن کپڑو پیکج 2025❣️🤲🏻
الحمدللہ اپنے معزز ڈونرز اور اورسیز دوستوں اور مرستہ ویلفیر کی میمبر کی تعاون سے 471 عدد سوٹ 2 فوڈ پیکج اور معزور لوگوں کو نقد فیکج تقسیم کیا ۔ اسکی تفصیل مندرجہ ذیل ہے
جس نے بھی اس کار خیر میں تعاون کی ہے اللہ سب کو اس رمضان میں آجر عظیم عطا فرماے ۔ آمین ثم امین

فیکج کی تفصیل یہ ہے 👇🏻

مرستہ ویلفیئر Mrasta Welfare Foundationمرستہ ولیفیر فاؤنڈیشن  #خال  #درد #احساس  #تعاون
11/03/2025

مرستہ ویلفیئر Mrasta Welfare Foundationمرستہ ولیفیر فاؤنڈیشن
#خال
#درد
#احساس
#تعاون

اج گورنمنٹ مڈل سکول ر ضا گرام 10 یتیم طلباء کو عید کپڑے حوالہ کیا 03149012499مرستہ ویلفیر فاونڈیشن خال
10/03/2025

اج گورنمنٹ مڈل سکول ر ضا گرام 10 یتیم طلباء کو عید کپڑے حوالہ کیا
03149012499
مرستہ ویلفیر فاونڈیشن خال

Adresse

50
Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Mrasta Welfare Foundationمرستہ ولیفیر فاؤنڈیشن publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager