02/06/2026
خون کا عطیہ ۔زندگی کا تحفہ ہے ۔
آپ کے خون کے چند قطرے کسی کی زندگی کو چند سانسیں دے سکتے ہیں ۔
آج کے ہیرو خادم حسین شاہ صاحب اور عاطف فیاض صاحب اپنا قیمتی خون عطیہ کر رہے ہیں ۔اللہ پاک صحت و سلامتی عطا فرمائے
#