Al_Madad welfare foundation

Al_Madad welfare foundation this page for only the poor man.

15/04/2023

بہترین انسان وہ ہے،جو انسانیت کی خدمت کریں،اور اس کے دل میں لوگوں کا احساس ہو،
اللَّہ تعالیٰ ہمیں غریبوں ،یتیموں کی خدمت کی توفیق دے،
آمین
المدد ویلفیئر فاونڈیشن

15/04/2023

غریبوں کی مدد کرتے ہوۓ ان کی عزت نفس سے مت کھیلیں،
المدد ویلفیئر فاونڈیشن
(ڈمہ ڈولہ)

15/04/2023

غریبوں کی مدد کرتے ہوۓ ان کی عزت نفس سے مت کھیلیں،
المدد ویلفیئر فاونڈیشن(ڈمہ ڈولہ)

عید اصل میں ہے ہی دوسروں کو اپنی خوشیوں میں شریک کرنے کا نام یا دوسروں کی خوشیوں میں شریک ہونے کا نام ،لیکن ھم نے کھبی ا...
15/04/2023

عید اصل میں ہے ہی دوسروں کو اپنی خوشیوں میں شریک کرنے کا نام یا دوسروں کی خوشیوں میں شریک ہونے کا نام ،لیکن ھم نے کھبی اس بات پر غور ہی نہیں کیا اس ضمن میں سوچنا ھم سب کی زمہ داری ہے اپنے پانچ بچوں کے لئے شاپنگ کرنا اچھی بات ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہمیں معلوم ہوں یا نہیں کم از کم ایک بچے کے لئے اور شاپنگ کرنا چاہئیں
عید پر پانچ چھ ہزار کے جوتے خریدتے وقت اپنے آس پاس نظر ضرور دوڑائیں اگر کسی غریب،یتیم پر نظر پڑے تو اپنے ساتھ ساتھ اس کے لئے بھی جوتے خریدے۔
اپنے گھروں میں عورتوں سے پوچھ لیں کہ آس پاس کوئی ایسا گھر تو نہیں جس نے بچوں کے عید کے لئے کچھ نہ خریدا ہوا تو اپنی استطاعت کے مطابق ان کے بچوں کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور خریدے،
المدد ویلفیئر فاونڈیشن(ڈمہ ڈولہ)میں اپنے بس کے مطابق حصہ ضرور ڈالیں شکریہ
whatsapp No.03045965518

المدد ویلفیئر فاونڈیشن(ڈمہ ڈولہ)جیسا کہ آپ کو بخوبی معلوم ہےکہ المدد ویلفیئر فاؤنڈیشن بنیادی اصول اور انسانیت سوز اقدار ...
15/04/2023

المدد ویلفیئر فاونڈیشن(ڈمہ ڈولہ)
جیسا کہ آپ کو بخوبی معلوم ہےکہ المدد ویلفیئر فاؤنڈیشن بنیادی اصول اور انسانیت سوز اقدار کی تعمیل کرتے ہوئے مستحقین کیلئے کام کر رہی ہے۔ جس میں محتاجوں، غریبوں، یتیموں بیواؤں اور ضرورت مندوں کی مدد، مالی معاونت حاجت روائی اور دلجوئی کرنا بنیادی مقصد ھے۔
المدد ویلفیئر فاؤنڈیشن (ڈمہ ڈولہ)اس رمضان المبارک میں راشن پیکج پروگرام فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ آپ سب کو بخوبی معلوم ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں غریب اور بزرگ طبقہ بہت متاثر ہو چکے ہیں۔ اس لیے آپ سے درخواست ہےکہ آپ بھی اس رمضان المبارک کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق مدد کریں تا کہ اس رمضان المبارک میں احسن طریقے سے غریبوں،بیواؤں اور یتیموں کی مدد ہو سکیں۔

رمضان المبارک میں صدقہ:

حضرت انس بن مالک ؓ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم (ﷺ) سے پوچھا گیا کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رمضان المبارک میں صدقہ کرنا افضل ہے"۔

آئیں بڑھ کر المدد ویلفیئر فاؤنڈیشن(ڈمہ ڈولہ) کے ساتھ مالی معاونت ، اشیاۓ خوردنوش اور ملبوسات کی صورت میں غریبوں، یتیموں اور بیواؤں کی دعاؤں سے برکات اور جنتیں سمیٹ لیں۔
اگر کوئی ذاتی طور پر کسی کی مدد کرنا چاہے تو ہم ان کومستحقین تک پہنچانے میں بھی اپنی خدمات دیں گے۔
شکریہ
المدد ویلفیئر فاؤنڈیشن(ڈمہ ڈولہ)
واٹسپ نمبر:03330381848
واٹسپ نمبر:03045965518

07/04/2023

دہ دی بابا دا اوخکی دہ سڑی پہ زڑہ کی لاری کئ زڑہ تہ ڈیر درد راسئ
جو لوگ بابا جی سے رابطہ کرنا چاہتا ہے
نمبر 👈(03449210830)
phone no.03045965518

Send a message to learn more

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Al_Madad welfare foundation publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager