Mohalla Committee Pathan Bagh, Zero Bridge,Rajbagh Srinagar

Mohalla Committee Pathan Bagh, Zero Bridge,Rajbagh Srinagar A Voluntary Organization

22/03/2026
سرینگر: - 20 مئی 2025اظہار تعزیتانا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ اے اجل تجھ سے کیا نادانی ہوئی پھول وہ توڑا چمن میں ویرانی ہوئ...
20/05/2025

سرینگر: - 20 مئی 2025
اظہار تعزیت
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
۔ اے اجل تجھ سے کیا نادانی ہوئی پھول وہ توڑا چمن میں ویرانی ہوئی۔
انتہائی دکھ بھری خبر ملی ہے کہ احمد شبیر بٹ ولد شبیر احمد بٹ ساکن سولنہ سرینگر حال دل سوز کالونی نٹی پورہ سرینگر کشمیر 20 مئی 2025 بمطابق 22 ذی القعد 1446ھ بروز منگل وار اس فانی دنیا سے خالق حقیقی سے جا ملے۔
چھوٹی عمر میں ہی اس معصوم نے دنیائے علم کے ساتھ ساتھ دینی علمیت میں ایک خاص مقام حاصل کیا تھا۔ مرحوم نیک سیرت، ملنسار، بچپن سے ہی بااخلاق، نہایت شریف الفس اور صوم و صلوۃ کے پابند تھے۔ خدمت خلق میں اپنے آپ کو وقف رکھنا ان کا شوق تھا۔ بہرحال کل نفس ذائقہ الموت
۔ میں ایس۔ اے۔ رشید سینئر نائب صدر سٹی ٹریڈرز اینڈ مینوفیکچرز فیڈریشن، سیکرٹری کشمیر ٹریڈرز اینڈ مینوفیکچرز فیڈریشن، صدر محلہ کمیٹی پٹھان باغ راجباغ زیرو برج سرینگر اور سماجی کارکن اس عظیم صدمے میں سوگوار خاندان کے ہر فرد کے ساتھ کھڑا ہوں بالخصوص شبیر احمد بٹ صاحب اور میرے رفیق وشفیق ساتھی جناب حاجی مشتاق احمد ڈار صاحب ( راجباغ )۔ اللہ رب ذوالجلال والاکرام سے دست بدعا ہوں کہ مرحوم کو مغفرت عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کریں۔
۔ معتبر ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ تعزیت صرف تین دن تک جاری رہے گی۔

Srinagar:- 18th May 2025The subpar performance of field functionaries from the PWD and water works departments in carryi...
18/05/2025

Srinagar:- 18th May 2025

The subpar performance of field functionaries from the PWD and water works departments in carrying out their routine duties in Rajbagh, near Modern Hospital, is a significant concern. A sizable pothole on the road in front of the hospital poses a substantial risk of a severe accident occurring in the area. Despite numerous requests to the relevant authorities, emphasizing the urgency of immediately filling and repairing this pothole, no action has been taken to date.

As President of the Mohalla Committee Pathan bagh Raj bagh and a social activist, I, S.A.RASHID, respectfully request that the Honorable Dy. Comm. Srinagar, Chief Engineer PWD, and Chief Engineer Water Works Department Srinagar, Kashmir, personally attend to this matter and ensure that the public's inconvenience is addressed.

17/05/2025

Srinagar:- 17th May 2025
Always strive to be supportive of one another. Refrain from exacerbating the problems of others. To attain a fulfilling life, never cause inconvenience to humanity. An individual must cultivate a noble personality for the benefit of their family, relatives, friends, and neighbors. A truly great person assumes responsibility for enhancing the lives of others, even at the risk of personal sacrifice. This is the hallmark of a successful life.

16/05/2025

Srinagar:- 16th May 2025

We, the residents of Pathan Bagh Raj Bagh, are experiencing considerable difficulties during nighttime due to the unavailability of streetlights, resulting in darkness on streets near Masjid Usmania Pathan Bagh. Despite multiple requests to the higher authorities at SMC to provide streetlights for installation on existing poles, no action has been taken to date, causing significant inconvenience to local residents.

Therefore, I, S.A. Rashid, President of the Mohalla Committee Pathan Bagh Raj Bagh Srinagar, respectfully request the Honorable Commissioner of SMC to direct field functionaries to provide the necessary streetlights, thereby addressing the grievances of local residents.

سرینگر:- 17 دسمبر  2024     اظہار تعزیت        یہ اطلاع انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ مسماۃ فضی اہلیہ مرحوم حاجی ع...
19/12/2024

سرینگر:- 17 دسمبر 2024
اظہار تعزیت
یہ اطلاع انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ مسماۃ فضی اہلیہ مرحوم حاجی عبدل خالق گرستو ساکن پٹھان باغ زیرو برج راجباغ حال قمر واری سرینگر 17 دسمبر 2024 بمطابق 14 جمادی الثانی 1446ھ بروز منگل وار واصل بحق ہوگئی۔مرحومہ ملنسار خاتون، صوم وصلوت کی پابند، مشبت سوچ رکھنے والی بااخلاق عورت، شریف الفس، اور ہمسایوں اور رشتہ داروں سے حسن سلوک سے پیش آنا ان کی عادت تھی۔بہرحال کل نفس ذائقہ الموت۔
آج یعنی 17 دسمبر بعد از نماز مغرب ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت صدر محلہ کمیٹی پٹھان باغ راجباغ زیرو برج سرینگر کشمیر جناب ایس۔اے۔رشید نے کی۔اجلاس میں کمیٹی کے جملہ ممبران و عہدیدارں نے شرکت کی اور غمزدہ خاندان بالخصوص محمد اشرف گرستو، محمد شفیع گرستو اور منجملہ گرستو و ڈار خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ رب ذوالجلال والاکرام سے دست بدعا ہوئے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو اس مشکل گھڑی میں صبر جمیل عطا کریں۔ تعزیتی اجلاس کے اختتام ہونے کے بعد کمیٹی کے نائب صدر علی محمد ڈار کے ہمراہ ایک وفد مرحومہ کے گھر جا کر نماز جنازہ میں شرکت کی اور غمزدہ خاندان کی ڈھارس بندھائی۔
معتبر ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ مرحومہ کا اجتماعی فاتحہ خوانی ان کے آبائی مقبرہ ملہ کھاہ نزدیک کاکہ محلہ میں 20 دسمبر 2024 بروز جمعہ المبارک بعد از نماز جمعہ ڈھائی بجے(30-2) ادا کی جائے گی(انشاءاللہ )۔

سرینگر:- 8 نومبر 2024محکمہ واٹر ورکس ڈپارٹمنٹ کے آفیسران اور فیلڈ ملازمین کی غفلت  اور انتہائی لاپرواہی کی وجہ سے علاقہ ...
09/11/2024

سرینگر:- 8 نومبر 2024
محکمہ واٹر ورکس ڈپارٹمنٹ کے آفیسران اور فیلڈ ملازمین کی غفلت اور انتہائی لاپرواہی کی وجہ سے علاقہ پٹھان باغ راجباغ کے لوگ بالخصوص جو لوگ نماز ادا کرنے کے لئے مسجد عثمانیہ پٹھان باغ راجباغ زیرو برج سرینگر میں آتے جاتے ہیں کو بےحد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیں ۔کیوں کہ مسجد کے سامنے بیچ سڑک میں اکثر و بیشتر پینے کے پانی کی سپلائی پیپ ٹپکتی ( لیک ) رہتی ہے اور جس کا سارا پانی مسجد شریف کے مین گیٹ پر جمع رہتا ہے جس کے وجہ سے نمازیوں کے ساتھ ساتھ علاقہ کے لوگوں کو بھی دشواریوں اور سختیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔ متعلقہ آفیسران اور فیلڈ ملازمین کو بار بار اس بارے میں مطلع کیا گیا کہ ہماری اس پریشانیوں کا ازالہ کیجئے مگر افسوس انہوں نے اپنے ذمہ داریوں کو انجام دینے کی کوشش نہیں کی جس کی وجہ سے عوام انتہائی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی اسی جگہ پر بہت بار یہی سپلائی پیپ لیک ہو چکی تھی مگر متعلقہ فیلڈ ملازمین غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عارضی طور پر بند کرتے تھے جس کی وجہ سے محکمہ R&B نے حال ہی میں اس سڑک پر Macadamization کا کام بہت اچھی طرح سے کیا ہے وہ بھی خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔
اس سلسلے میں ایس۔اے۔رشید صدر محلہ کمیٹی پٹھان باغ راجباغ اونریبل M.L.A جناب احسان پردیسی صاحب اور متعلقہ حکام سے مودبانہ التماس کرتا ہوں کہ ہماری ان پریشانیوں اور سختیوں کو جلد سے جلد دور کیجئے ۔

Adresse

Pathan Bagh
Democratic Republic Of The
190008

Téléphone

+919797100817

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Mohalla Committee Pathan Bagh, Zero Bridge,Rajbagh Srinagar publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager