Jugno Welfare Foundation جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن

Jugno Welfare Foundation جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر دیپالپور
044-4543314
03448883314

24/08/2026

Welcome Sir⛑️💐🫡

دعا کی اپیلپیارے بھائی، کمال شخصیت محترم سعید انور سنگو صاحب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔تمام دوست احباب سے خصو...
23/08/2026

دعا کی اپیل

پیارے بھائی، کمال شخصیت محترم سعید انور سنگو صاحب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

تمام دوست احباب سے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔ 🤲

اللہ کریم اپنے فضل و کرم سے انہیں جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ہر تکلیف و پریشانی دور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

کسی کے لیے خون کی ایک بوتل معمولی چیز ہے،مگر کسی تھیلیسیمیا بچے کے لیے یہی بوتل… زندگی کی ایک اور صبح ہےجگنو ویلفيئر فاٶ...
22/08/2026

کسی کے لیے خون کی ایک بوتل معمولی چیز ہے،
مگر کسی تھیلیسیمیا بچے کے لیے یہی بوتل… زندگی کی ایک اور صبح ہے

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن میں آج 22 اگست 2026 بروز ہفتہ تھیلیسیمیا کے 6 بچوں کو بلڈ لگایا گیا اَلْحَمْدُلِلّٰه
براۓ مہربانی آپ بھی اپنا خون عطیہ کریں

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر
آفس نمبر . .0444543314
واٹس ایپ 03448883314
قصور روڈ نزد سرکاری ہسپتال ایمرجنسی گیٹ دیپالپور

22/08/2026

🌙 جگنو ریسکیو سکاؤٹ 🌙

ربیع الاول شریف کے بابرکت مہینے میں جلوس کے موقع پر جگنو ریسکیو سکاؤٹ کے رضاکاران اپنی ذمہ داریاں بھرپور جذبے، نظم و ضبط اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ سرانجام دیتے ہوئے۔

💚 خدمتِ خلق ہمارا مشن، انسانیت ہماری پہچان
ﷺ آمدِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو 🌹

یہ بچے آپ کے خون اور تعاون سے زندہ ہیںآئیں، زندگی کا یہ سلسلہ کبھی رُکنے نہ دیںجگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن میں آج 21 اگست 2026...
21/08/2026

یہ بچے آپ کے خون اور تعاون سے زندہ ہیں
آئیں، زندگی کا یہ سلسلہ کبھی رُکنے نہ دیں

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن میں آج 21 اگست 2026 بروز بروز جمعہ تھیلیسیمیا کے 7 بچوں کو بلڈ لگایا گیا اَلْحَمْدُلِلّٰه
براۓ مہربانی آپ بھی اپنا خون عطیہ کریں

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر
آفس نمبر . .0444543314
واٹس ایپ 03448883314
قصور روڈ نزد سرکاری ہسپتال ایمرجنسی گیٹ دیپالپور

خدمت کا سفر جاری رہے گا اور ہمیشہ رہے گا  ان شاء اللہجگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن میں آج 20 اگست 2026 بروز جمعرات تھیلیسیمیا کے...
20/08/2026

خدمت کا سفر جاری رہے گا اور ہمیشہ رہے گا ان شاء اللہ

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن میں آج 20 اگست 2026 بروز جمعرات تھیلیسیمیا کے 8 بچوں کو بلڈ لگایا گیا اَلْحَمْدُلِلّٰه
براۓ مہربانی آپ بھی اپنا خون عطیہ کریں

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر
آفس نمبر . .0444543314
واٹس ایپ 03448883314
قصور روڈ نزد سرکاری ہسپتال ایمرجنسی گیٹ دیپالپور

20/08/2026

صدر بزم غلامان مصطفیؐ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سید محمد نقی گیلانی صاحب کی جگنو ویلفیئر فاونڈیشن تشریف آوری ۔

صدر بزم غلامان مصطفیؐ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سید محمد نقی گیلانی صاحب کی جگنو ویلفیئر فاونڈیشن تشریف آوری ۔پیر صاحب نے ...
20/08/2026

صدر بزم غلامان مصطفیؐ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سید محمد نقی گیلانی صاحب کی جگنو ویلفیئر فاونڈیشن تشریف آوری ۔

پیر صاحب نے سنٹر کے تمام سیکشنز کا وزٹ کیا اور اس عظیم مشن پر جگنو ویلفیئر ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔ انہوں نے کہا کہ بلاشبہ یہ سنٹر اہل دیپالپور کیلئے ایک بڑی نعمت ہے ۔ اس موقع پر پیر نوید اویسی ، زاہد بھٹی اور محمد سہیل بھی ان کے ہمراہ تھے۔

جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن دیپالپور 03448883314





خون اُنہیں دیں جو زندگی کیلئے ترستے ہیں آپ کا دیا ہوا ایک بیگ خون کسی بچے کی مسکراہٹ بن سکتا ہے ❤️جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن ...
19/08/2026

خون اُنہیں دیں جو زندگی کیلئے ترستے ہیں
آپ کا دیا ہوا ایک بیگ خون کسی بچے کی مسکراہٹ بن سکتا ہے ❤️

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن میں آج 19 اگست 2026 بروز بدھ تھیلیسیمیا کے 6 بچوں کو بلڈ لگا ہوا ہے اَلْحَمْدُلِلّٰه

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر
آفس نمبر . .0444543314
واٹس ایپ 03448883314
قصور روڈ نزد سرکاری ہسپتال ایمرجنسی گیٹ دیپالپور

یہ بچے آپ کے خون اور تعاون سے زندہ ہیںآئیں، زندگی کا یہ سلسلہ کبھی رُکنے نہ دیںجگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن میں آج 18 اگست 2026...
18/08/2026

یہ بچے آپ کے خون اور تعاون سے زندہ ہیں
آئیں، زندگی کا یہ سلسلہ کبھی رُکنے نہ دیں

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن میں آج 18 اگست 2026 بروز بروز منگل تھیلیسیمیا کے 6 بچوں کو بلڈ لگایا گیا اَلْحَمْدُلِلّٰه
براۓ مہربانی آپ بھی اپنا خون عطیہ کریں

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر
آفس نمبر . .0444543314
واٹس ایپ 03448883314
قصور روڈ نزد سرکاری ہسپتال ایمرجنسی گیٹ دیپالپور

Address

Depalpur
Chittagong Division

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jugno Welfare Foundation جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jugno Welfare Foundation جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن:

Shortcuts

Share