04/23/2026
انگلینڈ میں اٹھارہ سال سے کم عمر کے بچوں میں سگریٹ پینے اور خریدنے پر پابندی کا بل پاس کر دیا گیا!
اگر کوئی خریدتے پیتے پکڑا گیا تو ان پر لائف ٹائم بین لگ سکے گا!
کینیڈا میں بھی بچوں کو سموکنگ سے بچانے کے لئے عمر اٹھارہ سے اکیس سال کرنے کی تجویز ھے!
پاکستان میں ستم ظریفی یہ کہ کچھ باپ اپنے ھی بچوں کو سگریٹ لینے کے لئے دکان پر بھیج دیتے ھیں!
بدلو پاکستان! اچھائی کے لئے اپنے بچوں کی بہتری کے لئے! اس ملک کی بہتری کے لئے!
ایک یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات تو کسی زمانے میں گولڈ لیف سگریٹ کی ڈبی کے اندر رشوت بھی وصول کیا کرتے تھے پنجاب میں!
واہ رے قدرت !!!