19/10/2025
مولا علی علیہ السلام نے فرمایا:
اِذَا أَحَبَّ اللهُ عَبْداً غَتَّهُ بِالْبَلَاءِ غَتّاً، وَإِنَّا وَإِيَّاكُمْ يَا بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ لَنَبْتَلَى، ثُمَّ نُبْتَلَى، ثُمَّ نُبْتَلَى، وَالْعَاقِبَةُ لَنَا۔
(نہج البلاغہ، خطبہ 192)
ترجمہ:
جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اُسے بار بار آزمائشوں میں مبتلا کرتا ہے۔ اے بنی عبدالمطلب! ہم بھی آزمائے جائیں گے، پھر آزمائے جائیں گے، پھر آزمائے جائیں گے — مگر انجام کار کامیابی ہماری ہوگی۔"💕💕
مفہوم:
مولا علی علیہ السلام نے واضح فرمایا کہ آزمائش دراصل محبتِ خدا کی نشانی ہے۔ جو ایمان والا ہے، اسے مشکلات سے گزارا جاتا ہے تاکہ اس کا ایمان مضبوط ہو۔ صبر اور استقامت ہی اُسے کامیابی اور قربِ خدا تک پہنچاتے ہیں۔💖💖
Sukkon e Qalb 🌿