Tasshayyo Gilgit

  • Home
  • Tasshayyo Gilgit
Directions

Tasshayyo Gilgit اہل تشیع گلگت بلتستان
(4)

19/10/2026

نہ یزید کو مانا، نہ یزیدیت کو مانیں گے ✋
لعنت بر یزید و یزیدیت ✋

19/10/2026

یزید پلید کو ہم کتے کے پاؤں کی خاک سے بھی بدتر سمھتے ھیں۔ ✋
لعنتی یزید ✋

13/10/2026

بتول سچی ہے
بتول راضی
تو رسول راضی
بر دشمن زھراء لعنت ✋

ماہ جمادی الاول 1448ھ کا چاند نظر آ گیا۔ یکم جمادی الاول آج 13 اکتوبر 2026 بروز منگل ہوگی۔ 13 جمادی الاول شہادت بنت رسول...
13/10/2026

ماہ جمادی الاول 1448ھ کا چاند نظر آ گیا۔
یکم جمادی الاول آج 13 اکتوبر 2026 بروز منگل ہوگی۔ 13 جمادی الاول شہادت بنت رسول خدا ص بی بی فاطمة الزہراء س 25 اکتوبر بروز بدھ ہوگی۔ 😭

ہمارے پاس نماز کی دو قسمیں ہیں:پہلی: نمازِ زبانی — وہ نماز جو انسان صرف زبان سے ادا کرتا ہے اور یہ انہی الفاظ تک محدود ر...
11/10/2026

ہمارے پاس نماز کی دو قسمیں ہیں:

پہلی: نمازِ زبانی — وہ نماز جو انسان صرف زبان سے ادا کرتا ہے اور یہ انہی الفاظ تک محدود رہتی ہے۔

دوسری: نمازِ مقبول — وہ نماز جو انسان کو بےحیائی اور برائی سے روکتی ہے۔

اگر تم یہ جاننا چاہو کہ تمہاری نماز ان دو میں سے کون سی ہے، تو صبح کی نماز کو دیکھو۔ اگر وہ تمہیں ظہر تک گناہ سے روکے رکھے تو سمجھ لو کہ وہ مقبول ہے، ورنہ وہ صرف زبانی ہے۔ پھر ظہر اور عصر کی نماز کو دیکھو، اگر وہ تمہیں مغرب تک گناہ سے روکیں تو وہ مقبول ہیں، ورنہ وہ زبانی ہیں۔ اسی طرح مغرب اور عشاء کا بھی معاملہ ہے...

09/10/2026

آجاؤ آج ہم سب مل کر اصحاب رسول ص کے دشمنوں پرلعنت کریں 🖐️
سب مل کے بولو آمین

09/10/2026

مردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل

پریس ریلیزمرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان امریکی ناظم الامور کے گلگت بلتستان کے دورے، سرکاری سطح پر اعلیٰ حکام سے ملاقات...
09/10/2026

پریس ریلیز
مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان امریکی ناظم الامور کے
گلگت بلتستان کے دورے، سرکاری سطح پر اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں اور خطے کے حساس معاملات، بالخصوص پانی، معدنی وسائل اور دیگر قدرتی وسائل سے متعلق امور پر بات چیت پر شدید تشویش اور سخت مذمت کا اظہار کرتی ہے۔ یہ امر سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایسے وقت میں جب امریکہ و اسرائیل براہِ راست ایران، فلسطین، غزہ اور لبنان میں مظلوم مسلمانوں کے خلاف جاری جنگی کارروائیوں اور قتل و غارت میں ملوث ہے، اسی امریکہ کے نمائندے کو گلگت بلتستان جیسے حساس خطے میں لا کر سرکاری سطح پر ملاقاتیں اور دورے کروائے جا رہے ہیں۔
مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان رہبرِ معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت اور ایران میں معصوم بچوں سمیت بے گناہ شہریوں کی بیہمانہ قتل غارات کے پس منظر میں امریکی نمائندے کو سرکاری پروٹوکول دینا ملتِ اسلامیہ کے جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔ غزہ میں فلسطینی عوام پر جاری ظلم و بربریت اور لبنان سمیت خطے میں مسلمانوں کے خلاف جاری جارحیت کے تناظر میں امریکہ کو کسی طور بھی مظلوم مسلمانوں کا خیرخواہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔
مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان واضح کرتی ہے کہ گلگت بلتستان کے قدرتی وسائل، معدنیات، پانی اور زمین کسی بھی بیرونی طاقت کے مفادات کے لیے استعمال نہیں ہونے دیے جائیں گے۔ سفارتی دوروں اور ترقیاتی تعاون کی آڑ میں اگر خطے کے وسائل، معدنیات یا حساس معاملات تک رسائی اور اثرانداز ہونے کی کوئی کوشش کی گئی تو اسے عوام کے مفادات کے خلاف تصور کرتے ہوئے بھرپور آواز اٹھائی جائے گی۔
مرکزی انجمن امامیہ حکومتِ پاکستان اور حکومتِ گلگت بلتستان سے مطالبہ کرتی ہے کہ گلگت بلتستان جیسے حساس خطے میں غیر ملکی نمائندوں کی سرگرمیوں اور ملاقاتوں کے حوالے سے مکمل شفافیت اختیار کی جائے اور عوام کو اعتماد میں لیا جائے۔ گلگت بلتستان کے وسائل اور مستقبل کے حوالے سے کسی بھی قسم کا فیصلہ یہاں کے عوام کے مفادات اور رضامندی کے بغیر قابلِ قبول نہیں ہوگا۔
مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان واضح کرتی ہے کہ ملتِ اسلامیہ کے خلاف ہونے والی جارحیت، مظلوم مسلمانوں کی شہادت اور گلگت بلتستان کے وسائل و مفادات کے تحفظ کے معاملے پر کسی قسم کی مصلحت یا خاموشی اختیار نہیں کی جائے گی۔

08/10/2026

یا اللہ! بحقِ محمدؐ و آلِ محمدؐ ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما، بیماروں کو شفا دے اور امامِ زمانہؑ کے ظہور میں تعجیل فرما۔ آمین 🤲

08/10/2026

پروردگار! ہماری پوشیدہ پریشانیوں کو دور فرما، ہماری مشکلوں کو آسان اور ہماری قسمت میں خیر و برکت عطا فرما۔🤲

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasshayyo Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed non profit organization?

Share