14/08/2025
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
آؤ آج عہد کریں کہ اس سبز ہلالی پرچم کی سربلندی کے لیے
اپنی سوچ، اپنی محنت، اور اپنی قربانی پیش کریں گے۔
یہ دن اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے
جو ہمارے بزرگوں نے ایک آزاد وطن کے لیے دیں۔
اللہ پاک پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے،
ترقی، امن اور خوشحالی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد 💚
ہمیشہ آباد 🇵🇰