Zain Poetry

Zain Poetry Follow for follow — supporting each other makes us stronger!

01/06/2026
01/06/2026

مہربان تھا وہ، دل پہ اثر چھوڑ گیااپنی گلی سے عشق کا سفر چھوڑ گیاچوراہے پہ کھڑا سوچتا رہا مدتوںوہ شہرِ جاں تھا، مجھ کو کد...
01/06/2026

مہربان تھا وہ، دل پہ اثر چھوڑ گیا
اپنی گلی سے عشق کا سفر چھوڑ گیا

چوراہے پہ کھڑا سوچتا رہا مدتوں
وہ شہرِ جاں تھا، مجھ کو کدھر چھوڑ گیا

اب بھی اُس کی یاد مہکتی ہے فضا میں
وہ جاتے جاتے دل میں گھر چھوڑ گیا
#̤f̤o̤l̤l̤o̤w̤f̤o̤r̤f̤o̤l̤l̤o̤w̤

30/05/2026

خوبصورتی تری چاند کو شرمندہ کرے
تیرا چہرہ شبِ مہتاب کو بھی دھیما کرے
تیری آنکھوں میں سمندر بھی، ستارے بھی، حیا
ایک ہی پل میں یہ دل لاکھوں تمنّا کرے #شاعری #̤f̤o̤l̤l̤o̤w̤f̤o̤r̤f̤o̤l̤l̤o̤w̤

خوبصورتی تری چاند کو شرمندہ کرےتیرا چہرہ شبِ مہتاب کو بھی دھیما کرےتیری آنکھوں میں سمندر بھی، ستارے بھی، حیاایک ہی پل می...
30/05/2026

خوبصورتی تری چاند کو شرمندہ کرے
تیرا چہرہ شبِ مہتاب کو بھی دھیما کرے
تیری آنکھوں میں سمندر بھی، ستارے بھی، حیا
ایک ہی پل میں یہ دل لاکھوں تمنّا کرے ゚viralシfypシ゚viralシ

30/05/2026

I want to give a huge shout-out to my top Stars senders. Thank you for all the support!

مهند جناح فضائل

ملاقات میں پہلی وہ دل کا تھا دیدارآنکھوں نے سنایا تھا خاموشی کا پیارباتیں نہیں ہوئی تھی، مگر سب کچھ ملاجب دیکھا تجھے تو ...
29/05/2026

ملاقات میں پہلی وہ دل کا تھا دیدار
آنکھوں نے سنایا تھا خاموشی کا پیار

باتیں نہیں ہوئی تھی، مگر سب کچھ ملا
جب دیکھا تجھے تو کھل گیا دل کا غبار

وہ پہلی ملاقات تھی یا کوئی خواب تھا
آنکھوں سے پڑھ لیا تھا دل کا قرار

چپ رہ کے بھی تونے سب کچھ کہہ دیا
خاموش تھی زبان مگر تھا پیار بے شمار
#شاعری ゚viralシfypシ゚viralシ

29/05/2026

I got over 4,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

اِک چہرہ ہے، اِک نور ہے، اِک خوابِ مسلسلہر رنگ میں اب تیری ہی تصویر بنتی ہے
28/05/2026

اِک چہرہ ہے، اِک نور ہے، اِک خوابِ مسلسل
ہر رنگ میں اب تیری ہی تصویر بنتی ہے

Dirección

44
Buenos Aires

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Zain Poetry publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir