عشق ممنوع

عشق ممنوع کتنا خوبصورت احساس ہے کہ ہم الّٰلہ سے اپنے دل کی بات کرتے ہیں اور وہ سب کچھ پہلے سے جانتا ہے لیکن پھر بھی ہمیں سننانا چاہتا ہے ...

انسان کو ان شہروں میں جہاں اس سے محبت کی گئی ہو، جہاں اس نے وقت گزارا ہو، جہاں اس پر مختلف کیفیات گزری ہوں، وہاں اسے دوب...
11/03/2025

انسان کو ان شہروں میں جہاں اس سے محبت کی گئی ہو، جہاں اس نے وقت گزارا ہو، جہاں اس پر مختلف کیفیات گزری ہوں، وہاں اسے دوبارہ نہیں جانا چاہیے۔ کیونکہ لوگ بدل چکے ہوتے ہیں، جا چکے ہوتے ہیں، نئی عمارتیں تعمیر ہو چکی ہوتی ہیں، شہر وہ نہیں رہتے۔ بہت حماقت ہوتی ہے کہ خوشی کی تلاش میں آپ پھر وہیں جائیں‘
مستنصر حسین تارڑ

28/11/2024

اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نا ہو چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے زیادہ
خوبصورت ہے..۔

(8 نومبر، یومِ وفات سید جون ایلیاء.جانے کس حال میں تھا میں اک شاملوگ کچھ پوچھنے کو آئے تھے سو گئے لے کے آخری ہچکیاب صدا...
08/11/2024

(
8 نومبر، یومِ وفات سید جون ایلیاء.

جانے کس حال میں تھا میں اک شام
لوگ کچھ پوچھنے کو آئے تھے

سو گئے لے کے آخری ہچکی
اب صدائے وگرنہ آئے گی

جاناں! کیا آج میری برسی ہے
کیا آج کے دن مر گیا تھا میں

مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہائے! میں،تجھ سے بچھڑ جاؤں گا

ســـــــید_جــــــــون_ایلـــــــــــــــــیاء

اسلام وعلیکم! جمعہ مبارک_______❣️تکلیفیں آپ کو یہ سکھائیں گی کہ اللہ کے سوا آپ کا کوئی نہیں ہے 🖤
01/11/2024

اسلام وعلیکم!
جمعہ مبارک_______❣️

تکلیفیں آپ کو یہ سکھائیں گی کہ اللہ کے سوا آپ کا کوئی نہیں ہے 🖤

مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو، ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی!!!
28/10/2024

مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو، ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی!!!

‏زمین پر سب سے خوبصورت جگہ تمہارے دل کا مرکز ہے ، جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے( مولانا جلال الدین رومی )۔
27/10/2024

‏زمین پر سب سے خوبصورت جگہ تمہارے دل کا مرکز ہے ، جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے

( مولانا جلال الدین رومی )۔

‏لَا وَرَبِّ الْعَرْش جس کو جو مِلا ان سے ملابٹتی ہے کونین میں نعمت رسول اللہ کیصلی اللہ علیہ والہ وسلم
25/10/2024

‏لَا وَرَبِّ الْعَرْش جس کو جو مِلا ان سے ملا
بٹتی ہے کونین میں نعمت رسول اللہ کی

صلی اللہ علیہ والہ وسلم

تشخیص بجااا ہے کہ مجهے عشق ہوا ھےنسخے میں لکھو ان ﷺ سے ملاقات مسلسل ...★صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم ♥️🥀
20/10/2024

تشخیص بجااا ہے کہ مجهے عشق ہوا ھے
نسخے میں لکھو ان ﷺ سے ملاقات مسلسل ...★

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم ♥️🥀

14/10/2024

لَا تَحۡزَنۡ اِنَّ اللّٰہَ مَعَنَا
غم نہ کرو اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے_🤍

13/10/2024

صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ❤

نفرتوں، کینہ، عداوت اورحسد کا اپنا کوئی علاقہ نہیں ہوتا یہ ہمیشہ محبتوں کی زمین پر قبضہ کرتی ہیں۔اے اللّٰہ کریم ہم سب پر...
04/10/2024

نفرتوں، کینہ، عداوت اورحسد کا اپنا کوئی علاقہ نہیں ہوتا یہ ہمیشہ محبتوں کی زمین پر قبضہ کرتی ہیں۔
اے اللّٰہ کریم ہم سب پر رحم فرما، اپنے فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرما۔
آمین ثُم آمین۔
صُبح بخیر۔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عشق ممنوع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share